پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ
اسلام آباد……..پاکستان نےطویل ترین فاصلے تک مار کرنے والےبیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ کیاہے، ایٹمی اورروایتی ہتھیارلےجانےکی صلاحیت رکھنے والا میزائل اب دشمن کے علاقے میں اپنے ہدف کو 2 ہزار 750 کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک طویل ترین فاصلے تک […]








