counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پاسپورٹ سپرداری کیس ، ماڈل ایان علی سے سولہ دسمبر تک جواب طلب

پاسپورٹ سپرداری کیس ، ماڈل ایان علی سے سولہ دسمبر تک جواب طلب

ملزمہ پر فرد جرم عائد ہوچکی ، پاسپورٹ حوالگی سے اہم ثبوت ضائع ہونے کا خطرہ ہے :کسٹم کے وکیل فرحت نواز لودھی کے دلائل اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایان علی کو سپرداری پر پاسپورٹ حوالگی کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ماڈل گرل سے سولہ دسمبر تک جواب […]

ایان کو پاسپورٹ حوالے کرنیکے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت آج ہو گی

ایان کو پاسپورٹ حوالے کرنیکے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت آج ہو گی

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ حوالے کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کسٹم حکام کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ کسٹم […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی پکی لاہوری نکلیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی پکی لاہوری نکلیں

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے تھا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی لاہوری نکلیں۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے گفتگو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے […]

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعوی دائر

کراچی : رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی رینجرز کی جانب سے دائَر کیا گیا ، عدالت نے رینجرز […]

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے ، پاک بھارت تعلقات کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھارت کے دو روزہ دورے پر کل نئی دہلی […]

وزیر اعظم کا ،کیڈٹ کالج مستونگ کے لئے 20 ملین کی گرانٹ کا اعلان

وزیر اعظم کا ،کیڈٹ کالج مستونگ کے لئے 20 ملین کی گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد…….وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گوادر سے خیبر پختونخوا تک شاہراہیں بن رہی ہیں ۔ بلوچستان میں سڑکوں کے ساتھ ساتھ اچھے تعلیمی ادارے بھی بننے چاہئیں ، وزیر اعظم نواز شریف نے کیڈیٹ کالج مستونگ کے لئے 20 ملین کی گرانٹ کا اعلان کیاہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات […]

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد ایجنڈے میں شامل

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا، رینجرز اختیارات کی قرارداد ایجنڈے میں شامل

کراچی : رینجرز کو ملے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہو چکی۔ چار روز سے کراچی آپریشن کی بڑی کارروائی بھی تعطل کا شکار لیکن معاملہ ہے کہ جوں کا توں ہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں بھی رینجرز اختیارات کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ رینجرز کے قیام اور اختیارات کی […]

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد : پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ دونوں ممالک جموں و کشمیر، وولر بیراج، […]

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا ہوں گے: امریکہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل خود حل کرنا چاہئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کے حامی ہیں۔ یہ فیصلہ دونوں پر چھوڑتے ہیں کہ مذاکرات میں کون کون شامل ہو گا۔ پاکستان اور امریکا […]

پاکستان اور بھارت کا جامع مذاکرات بحال کرنے پر اتفاق، مسئلہ کشمیر ایجنڈے کا حصہ

پاکستان اور بھارت کا جامع مذاکرات بحال کرنے پر اتفاق، مسئلہ کشمیر ایجنڈے کا حصہ

پاکستان کے مشیر خارجہ اور بھارت کی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں جامع مذاکرات کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں ملاقات […]

رینجرز اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو وفاق کا اختیارات استعمال کرنیکا فیصلہ

رینجرز اختیارات میں توسیع نہ ہوئی تو وفاق کا اختیارات استعمال کرنیکا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی منظوری نہ دی تو یہ کام وفاقی حکومت کرے گی، رینجرز کے اختیارات کی توثیق کی قرارداد سندھ اسمبلی کے کل کے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل کر لی گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) چار روز گزر گئے مگر کراچی آپریشن میں مصروف […]

آرمی چیف سے افغان صدر کی ملاقات، افغان سکیورٹی امور پر بات چیت

آرمی چیف سے افغان صدر کی ملاقات، افغان سکیورٹی امور پر بات چیت

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر اشرف غنی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے، بالخصوص افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے امن مصالحتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر بھی […]

رینجرز کے قیام کا معاملہ، سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

رینجرز کے قیام کا معاملہ، سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ رینجرز کے سندھ میں قیام کو جولائی میں ایک سال کی توسیع دی گئی تھی جس کی توثیق سندھ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ رینجرز کو قیام امن کے لیے پولیس کی مدد کرنے کے لیے بلایا گیاہے۔ […]

جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ، سشما سوراج

جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ، سشما سوراج

اسلام آباد……… بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہےکہ جامع مذاکرات کی دوبارہ بحالی پر اتفاق ہوگیا ہے، اب کمپوزیٹ ڈائیلاگ کی جگہ کمپری ہینسو ڈائیلاگ ہونگے، کمپری ہینسو ڈائیلاگ میں وہ تمام نکات شامل ہونگے جو کمپوزیٹ ڈائیلاگ میں تھے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے مشترکہ […]

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط املاک کی نیلامی

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط املاک کی نیلامی

ممبئی…….بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی ضبط کی گئی املاک کی آج نیلامی کی جارہی ہے ،نیلامی کے لئے بولی کی ابتدا ایک اعشاریہ اٹھارہ کروڑ روپے سے ہوگی۔بھارتی حکومت کی جانب سے داؤد ابراہیم کی ضبط کی گئی املاک آج ممبئی میں نیلامی کے لئے پیش کی جارہی ہیں۔ نیلامی کے لئے […]

اسلام آباد:ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ختم ،مشترکا اعلامیہ جا ری

اسلام آباد:ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس ختم ،مشترکا اعلامیہ جا ری

اسلام آباد…….ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے مشترکا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رکن ممالک خطے میں امن کے لیے دہشت گردوں کی مالی معاونت رکوائیں، افغانستان میں امن عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے مشترکا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان سمیت تمام […]

نواز، سشما ملاقات، کرکٹ سیریز پر بات نہ ہوسکی

نواز، سشما ملاقات، کرکٹ سیریز پر بات نہ ہوسکی

اسلام آباد……….ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، طارق فاطمی،اعزاز چودھری اور فواد حسن فواد بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات […]

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب […]

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ […]