اکثریت نہ ہونے کے باوجود ڈھائی سال حکومت پر وزیراعظم کے مشکور ہیں ،بزنجو
کوئٹہ…….نیشنل پارٹی کےسربراہ حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اکثریت نہ ہونے کے باوجود ڈھائی سال تک حکومت دینے پر ہم وزیراعظم کے مشکور ہیں ، آج ہم حکومت چھوڑ رہے ہیں اور اس کا الزام کسی کو نہیں دے رہے۔نیشنل پارٹی کےسربراہ حاصل بزنجو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلی ثنااللہ زہری کو […]








