بھارت میں مسلمان اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں: عمران خان
امن کا پیغام بھارت پہنچا کر عمران خان وطن واپس پہنچ گئے ۔ کہتے ہیں دونوں ممالک میں کچھ لوگ امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ،۔ بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات بہت خوشگوار رہی ۔ لاہور: (یس اُردو) بھارت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا پر […]








