آپریشن ضرب عضب میں اب تک 3 ہزار 400 دہشت گرد ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر
آپریشن ضرب عضب کو ڈیڑھ سال مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔ اب تک تین ہزار چار سو دہشتگرد ہلاک، آٹھ سو سینتیس ٹھکانے تباہ کئے۔ فوجی عدالتوں نے اکتیس امن دشمنوں کو سزا سنائی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن […]








