By Yesurdu on April 11, 2016 بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال اہم ترین

دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکار کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا کراچی (یس اُردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے پولیس اہلکار سے سوال کیا کہ دستی بم کیسے چلتا ہے؟ […]
By Yesurdu on April 11, 2016 شیخ رشید اہم ترین

وزیر اطلاعات نے کہا ایوان کی کارروائی دکھانا سپیکر کے اختیارات میں ہے ، آپ نے اس کی تردید کر دی :قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے جس دن سچ بولا اس دن ان کی سیاست […]
By Yesurdu on April 11, 2016 قومی اسمبلی : مشترکہ اجلاس اہم ترین

پیپلز پارٹٰی کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر بل کی حمایت نہ کرنے کی یقین دہانی ، اپوزیشن یقین کرے وعدہ پورا کروں گا :اسحاق ڈار اسلام آباد (یس اُردو) پی آئی اے کے بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کے معاملہ پر حکومت اور اپوزیشن میں نوک جھونک ، اسحاق […]
By Yesurdu on April 11, 2016 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری اہم ترین

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے بل سمیت سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے اسلام آباد (یس اُردو) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے بل سمیت سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے ۔ پارلیمنٹ […]
By Yesurdu on April 11, 2016 پرویز رشید اہم ترین

ان کا کوئی کاروبار نہیں پھر بھی جہازوں میں گھومتے ہیں :وزیر اطلاعات ، عمران نے ملک دشمنی کو نیا موڑ دیا :زعیم قادری لاہور (یس اُردو) وزراء کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر میں نئی بات نہیں تھی ، پہلے ہسپتال کی رقم سے سرمایہ کاری کا حساب دیں ، کپتان کی […]
By Yesurdu on April 11, 2016 ڈاکٹرعاصم سے خفیہ ملاقات اہم ترین

کراچی میں دو روز قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال نے ڈاکٹرعاصم سے خفیہ ملاقات کی اور انہیں اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا۔ کراچی: (یس اُردو) دو روز قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ سندھ […]
By Yesurdu on April 11, 2016 پی آئی اے نجکاری بل کی منظوری اہم ترین

پی آئی اے نجکاری بل پر بلایا جانے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسپیکرایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح گیارہ بجے شروع ہو گا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت دیگر حکومتی بلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ اس […]
By Yesurdu on April 10, 2016 ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے اہم ترین

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، تفصیلات کے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 آئین کی منظوری کا دن اہم ترین

آئین پاکستان 1973 کی منظوری کی مناسبت سے آج ملک بھر میں یوم دستور منایا جارہا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری دی۔ جسے دو روز بعد 12 اپریل 1973 کو صدارتی منظوری ملی۔ منظوری کے بعد موجوہ آئین پاکستان کو 14 […]
By Yesurdu on April 10, 2016 پرویز رشید اہم ترین

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان معاملے پر سنجیدہ ہیں تو ایف آئی اے کے کسی افسر کا نام تجویز کریں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کمیشن مکمل بااختیار ہو گا، جسے چاہے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 آئین کی حرمت کا تقاضا ہے اہم ترین

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئین کی حرمت تقاضا کرتی ہے کہ عملدرآمد کے ساتھ اس کی حفاظت بھی کی جائے۔ آئین کا مذاق اڑانے والے قوم کے غدار ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) یوم دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ آئین کو پھاڑنا […]
By Yesurdu on April 9, 2016 پاناما لیکس تحقیقات اہم ترین

پاناما لیکس پر حکومتی کوششوں کے باوجود کسی ریٹائرڈ جج نے کمیشن کی سربراہی کی حامی نہیں بھری ، سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی خدمات لینے پرغور کلر سیداں (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے حوالے سے حکومت پر الزامات نہ لگائے جائیں، عمران […]
By Yesurdu on April 9, 2016 ضرب میزائل کا کامیاب تجربہ اہم ترین

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیربنانے کا عزم ، ساحل سے بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا کراچی (یس اُردو) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی کا ساحل سے بحری جنگی جہازوں کو مارکرنے والے میزائل ضرب کی لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ۔پاک بحریہ ترجمان کے مطابق میزائل ضرب کو ساحلی […]
By Yesurdu on April 9, 2016 پاناما لیکس کی تحقیقات اہم ترین

سرتوڑ کوششوں کے باوجود کسی بھی ریٹائرڈ جج نے سربراہی کی حامی نہیں بھری ، حکومت کا سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی خدمات لینے پر غور کراچی (یس اُردو) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ کمیشن کا قیام ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ، سرتوڑ کوششوں کے باوجود کسی […]
By Yesurdu on April 9, 2016 چئیرمین سینٹ رضا ربانی اہم ترین

قومی عجائب گھر کراچی میں دو روزہ انٹرنیشنل صوفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 6 آئین کا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے اسے ختم کر دینا چاہیے کراچی (یس اُردو) چئیرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئین پر آنچ آئی تو وفاق پر گہرے بادل […]
By Yesurdu on April 9, 2016 سندھ پبلک سروس کمیشن اہم ترین

سندھ میں میرٹ کا ایک اور قبرستان بن گیا۔ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کی مکروہ کہانی سامنے آ گئی۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں کمیشن کے بڑوں کے اپنے ہی رشتہ داروں کو نوازے جانے کی روداد منظر عام پر آ گئی۔ کراچی: (یس اُردو) عجب کرپشن کی ایک اور گجب کہانی۔ […]
By Yesurdu on April 8, 2016 وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس اہم ترین

ادارے کا مقامی مارکیٹ میں حصہ 58 فیصد ہوگیا ، یومیہ فلائٹس 94 سے بڑھ کر 121 تک پہنچ گئیں ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نئے تنظیمی ڈھانچے کی منظوری اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اہم ترین

آف شور کمپنیوں کی قانونی اور غیر قانونی حیثیت کو چیلنج کیا جاسکتا ہے ، سیاستدان آف شور کمپنیوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کریں :سلیم مانڈوی والہ اسلام آباد (یس اُردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 پاناما لیکس اہم ترین

چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے جس کی معاونت فرانزک آڈٹ کا تجربہ رکھنے والی انٹرنیشنل فرم کرے :شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس پر اپوزیشن نے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر بااختیار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا […]
By Yesurdu on April 8, 2016 پاناما لیکس ، قومی اسمبلی اہم ترین

گو گو کے نعرے بلند ، وزیر اعظم کے بیٹوں نے اثاثے چھپائے نہ ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا :وزیر اطلاعات و نشریات کا قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس پر اقتدار کے ایوانوں میں ہنگامہ بدستور جاری ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اپوزیشن پر برس پڑے ۔ کہتے […]
By Yesurdu on April 8, 2016 تحقیقات مسترد کر دیں اہم ترین

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس جاری۔ اپوزیشن نے حکومتی کمیشن کو مسترد کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا انٹرنیشنل آڈٹ کمپنی سے تحقیقات کروائی جائیں۔ کہتے ہیں وزیراعظم کے خاندان کو بزنس کیلئے پاکستان میں اعتماد نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا گرما گرم اجلاس جاری […]
By Yesurdu on April 8, 2016 عمران خان اہم ترین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک طویل عرصے بعد قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس وہ چیزیں سامنے لائی ہے، جنہیں چھپایا گیا تھا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تھریک انصاف […]