By Yesurdu on April 8, 2016 پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت ضبط اہم ترین

کراچی کے ضمنی الیکشن میں قومی اور سندھ اسمبلی کی دونوں نشستوں پر ایم کیو ایم نے آسانی کے ساتھ میدان مار لیا، دونوں حلقوں میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 115 میں ایم کیو ایم کے فیصل رفیق 11 ہزار 747 ووٹ لے کر کامیاب […]
By Yesurdu on April 7, 2016 پاناما لیکس اہم ترین

انتخابی اصلاحات کمیٹی کا پاناما لیکس انکشافات پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر اظہار ناراضی، کمیٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان پر وضاحت طلب کر لی، الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے نئے طریقہ کار کی سفارش بھی کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) رکن قومی اسمبلی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 عسکری قیادت اہم ترین

کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال اور سرحدوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ جنرل راحیل شریف کی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 آرمی چیف اہم ترین

کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال اور سرحدوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ جنرل راحیل شریف کی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا اہم ترین

پانامہ لیکس میں ہونے والے انکشافات کے باعث اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کے بیرون ملک اثاثوں کا معاملہ اٹھائیں گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ پانامہ لیکس میں ہونے والے انکشافات کے باعث […]
By Yesurdu on April 7, 2016 ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری اہم ترین

پریزائیڈنگ افسروں کو سامان کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ، ڈپٹی کمشنر نے تمام عملے کو انتخابی ضوابط سے آگاہ کر دیا کراچی (یس اُردو) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ، پولیس اور رینجرز کی سیکورٹی میں صبح […]
By Yesurdu on April 6, 2016 پاناما لیکس کی تحقیقات اہم ترین

وزارت قانون کی جانب سے تجاویز وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی گئیں ، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کے بجائے انکوائری کمیشن کرے گا ، وزارت قانون نے تجاویز وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دیں ، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔ پاناما […]
By Yesurdu on April 6, 2016 قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اہم ترین

اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان ، امریکا سے ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے معاملے پر بھی غور کیا گیا اسلام آباد (is aPrdw) وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر […]
By Yesurdu on April 6, 2016 اسلام آباد :پاناما لیکس پر تحقیقات اہم ترین

وزیر قانون زاہد حامد اور قانونی ماہرین بھی شریک ، جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے ریٹائر ججوں کے ناموں پر بھی غور اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں پاناما لیکس پر تحقیقات کے لئے وزارت قانون میں اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کی جانب سے کئے جانے والے انکشافات کے حوالے سے […]
By Yesurdu on April 6, 2016 انٹیلی جینس کا ایجنٹ گرفتار اہم ترین

چمن میں پکڑے جانے والے ایجنٹ کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ، تحقیقات شروع چمن (یس اُردو) ایف سی کی چمن کے علاقے شہدان میں کارروائی ، افغان انٹیلی جنس ایجنٹ گرفتار اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق […]
By Yesurdu on April 5, 2016 ایان علی کو پانچ لاکھ چھ ہزار آٹھ سو ڈالر جرمانہ اہم ترین

کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو پانچ لاکھ چھ ہزار آٹھ سو امریکی ڈالر جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس کا معاملہ نمٹا دیا۔ کسٹم کلیکٹریٹ محمد علی رضا نے ماڈل گرل کو رقم اسمگل کرنے کی کوشش کے جرم میں اتنی ہی […]
By Yesurdu on April 5, 2016 چودھری نثار اہم ترین

پانامہ لیکس کے بعد سیاست کے ایوانوں میں ہلچل۔ حکومت پر تحقیقات کیلئے دباؤ ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی۔ اسلام آباد (یس اُردو) پانامہ لیکس کے بعد سیاست کے ایوانوں میں جہاں ہلچل ہے وہیں پر اپوزیشن بھی حکومت پر تحقیقات کیلئے دباؤ بڑھا رہی ہے۔ وزیر داخلہ چودھری […]
By Yesurdu on April 5, 2016 پیپلز پارٹی کا وزیراعظم اہم ترین

پانامہ لیکس نے سیاسی بساط پر ہلچل مچاد ی۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے استعفے اور تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) پانامہ لیکس نے سیاسی بساط پر ایک شور سا مچا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے حلقوں میں وزیراعظم کی استعفے کی آواز سنائی دینے لگی۔ اعتزاز احسن نے ڈھکے چھپے الفاظ […]
By Yesurdu on April 5, 2016 بلاول برہم اہم ترین

تحفظ خواتین ایکٹ پر مذاکرات کے لئے دینی جماعتوں نے حکومت پنجاب کو مذاکراتی کمیٹی کے لئے چار نام بھجوا دیئے، دینی قیادت سے مذاکرات پر بلاول بھٹو نے ناراضی کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سے مشاورت کیوں نہیں کی جا رہی۔ لاہور: (یس اُردو) دینی جماعتوں کی […]
By Yesurdu on April 5, 2016 وزیر داخلہ چودھری نثار علی اہم ترین

وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں پاناما لیکس اور ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے ملنے والی معلومات اور شواہد عوام کے سامنے پیش کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آج شام پانچ بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، امکان ہے کہ وہ پاناما لیکس […]
By Yesurdu on April 5, 2016 حسین نواز اہم ترین

تین کمپنیوں کے حوالے سے پانامہ لیکس کی خبریں درست ہیں ، مریم نواز کی ملکیت میں کوئی پراپرٹی نہیں : لاہور (یس اُردو ) حسین نواز نے پانامہ لیکس میں آنے والی تین کمپنیوں سے تعلق کی تصدیق کر دی ، کہتے ہیں آف شور کمپنی خریدنا غیر قانونی نہیں ، ان کے لندن میں […]
By Yesurdu on April 4, 2016 عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں اہم ترین

پانامہ لیکس پر ن لیگ مخالفین کو جواب دینے میدان میں آ گئی۔ پرویز رشید نے عمران خان کو لندن میں مقدمے کا چیلنج کر دیا۔ اخراجات برداشت کرنے کی پیش کش بھی کر گئے۔ کہتے ہیں شریف خاندان پر الزامات لگانے والے چندے اور زکوۃ کے پیسوں کا حساب دیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) […]
By Yesurdu on April 4, 2016 بلاول کی وزیراعظم پر تنقید اہم ترین

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا بے نظیر کے قتل کا ملزم ملک سے کیسے باہر بھاگ گیا۔ میاں صاحب غدار کو کیوں باہر جانے دیا۔ کہتے ہیں کشکول توڑے کا دعویٰ کرنے والوں نے قوم کو بھکاری بنا دیا۔ گڑھی خدا بخش: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو […]
By Yesurdu on April 4, 2016 پانامہ لیکس کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا اہم ترین

میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف کی ملکیت میں براہ راست کوئی کمپنی نہیں ، حسین نواز ، حسن نواز اور شہباز شریف کے رشتہ داروں کے نام پر آٹھ کمپنیاں لاہور (یس اُردو) ویکی لیکس کے بعد پانامہ لیکس کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ پانامہ لیکس نے اس راز سے پردہ اٹھایا […]
By Yesurdu on April 4, 2016 وزیراعظم اور چودھری نثار اہم ترین

وزیراعظم اور چودھری نثار کی اہم ملاقات، کرکٹ امور کی رپورٹ لیک ہونے کا معاملہ زیر غور وزیراعظم محمد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اہم ملاقات کی ہے جس میں کرکٹ امور اور تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ لیک ہونے کا معاملہ زیر غور آیا۔اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے […]
By Yesurdu on April 4, 2016 پانامہ لیکس اہم ترین

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا نواز شریف نے منی لانڈرنگ کر کے اپنے بچوں کو پھنسا دیا۔ ہم نے الزام نہیں لگایا لافرم کا ڈیٹا سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکمرانوں کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی پانامہ ایسی جگہ ہے جہاں […]
By Yesurdu on April 4, 2016 آرمی چیف اہم ترین

مختلف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان آرمی کو جسمانی اور ذہنی طورپر مضبوط ہونا ہوگا :جنرل راحیل شریف کا پبی میں سپرٹ مقابلوں کی تقریب سے خطاب پبی (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اصل اثاثہ ہے ، انشاء اللہ ہم […]