counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

چھوٹو گینگ کیخلاف پنجاب پولیس کی ناکامی، پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

چھوٹو گینگ کیخلاف پنجاب پولیس کی ناکامی، پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن اٹھارہویں روز بھی جاری ہے۔ پولیس کی ناکامی کے بعد پاک فوج کے جوان کچے کے علاقے میں پہنچ گئے جو ستائیس چوکیوں کا کنٹرول سنبھالیں گے۔ چارکلو میٹر کے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی کارروائیوں میں شریک ہیں۔ راجن پور: […]

ابہام کی آندھی تھم گئی ، بلاول نے نواز آصف ملاقات کے امکانات رد کر دیئے

ابہام کی آندھی تھم گئی ، بلاول نے نواز آصف ملاقات کے امکانات رد کر دیئے

لندن میں قیام کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان کسی قسم کی ملاقات نہیں ہوگی :چیئرمین پیپلز پارٹی کا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بیان لاہور (یس اُردو) سابق صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم محمد نواز شریف متوقع ملاقات کی افواہوں پر بلاول بھٹو بول پڑے ، ابہام دور کر دیا ، کہتے […]

اخلاقی جواز کھونے کے بعد عہدے پر قائم رہنا مناسب نہیں :عمران خان

اخلاقی جواز کھونے کے بعد عہدے پر قائم رہنا مناسب نہیں :عمران خان

سپین کے وزیر نے پاناما لیکس میں نام آنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ، ہمارے وزیر اعظم کو اس بات کا احساس کیوں نہیں :چیئرمین تحریک انصاف کا ٹویٹ لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر سپین کے وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، […]

کوئی بھی معزز جج کمیشن کی سربراہی کو تیار نہیں :خورشید شاہ

کوئی بھی معزز جج کمیشن کی سربراہی کو تیار نہیں :خورشید شاہ

چیف جسٹس کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ اب ہمارا نہیں رہا :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اسلام آباد (یس اُردو) اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کوٖئی معزز جج کمیشن کا سربراہ بننے کو تیار نہیں ، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کا مطالبہ اب ہمارا نہیں رہا ۔ ادھر […]

پاناما لیکس تنازعہ :حکومت نے جوابی حکمت عملی تیار کر لی

پاناما لیکس تنازعہ :حکومت نے جوابی حکمت عملی تیار کر لی

اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیر اعظم ہائوس میں اہم اجلاس ، اپوزیشن کو کرارا جواب دینے اور عوام کو سازشوں سے آگاہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (یس اُردو) پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے الزامات کا کیسے توڑ کیا جائے ۔ اسحاق ڈار ، مریم نواز ، شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے اہم […]

نواز لیگ کا وزیراعظم اور ان کے خاندان پر الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

نواز لیگ کا وزیراعظم اور ان کے خاندان پر الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ نون نے بغیر ثبوت اپوزیشن کے الزامات کا ہر فورم پر جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیگی قیادت نے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے عوام کو سازشوں سے آگاہ کرنے اور اعتماد میں لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: […]

رینجرز نے عبدالقادر پٹیل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

رینجرز نے عبدالقادر پٹیل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

کراچی میں رینجرز نے پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ عبدالقادر بلوچ رینجرز کے تفتیشی افسر کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ کراچی: (یس اُردو) رینجرز حکام کی جانب سے عبدالقادر بلوچ کو آج تفتیش کے لئے طلب کیا گیا۔ […]

سابق برطانوی سفارتکار نے متحدہ قائد کے ‘را’ سے تعلقات کی تصدیق کی’

سابق برطانوی سفارتکار نے متحدہ قائد کے ‘را’ سے تعلقات کی تصدیق کی’

مصطفیٰ کمال نے کہا بھارتی ایجنسی سے تعلق ثابت ہونے پر تنظیموں کو کالعدم قرار دیا جائے۔ کہتے ہیں قائد ایم کیو ایم نے اسکاٹ لینڈ یارڈ سے کیا اعتراف کیا سب ریکارڈ پر ہے۔ حکومت معاملے پر واضح ردعمل دے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے […]

پاناما لیکس حکمرانوں کو پکڑنے کا سنہری موقع ہے :عمران خان

پاناما لیکس حکمرانوں کو پکڑنے کا سنہری موقع ہے :عمران خان

حکمرانوں کی کرپشن کی بات کریں تو جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے ، اپوزیشن میں جو اکٹھا نہیں ہوگا اس کی سیاست ختم ہوجائے گی :چیئرمین تحریک انصاف لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ حکمرانوں کو پکڑنے کا سنہری موقع ہے ، اسے ہاتھ […]

پیپلز پارٹی کے تین رہنمائوں کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

پیپلز پارٹی کے تین رہنمائوں کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور

قائم علی شاہ ، اعتزاز احسن اور رحمان ملک پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے رکن ہیں ، نااہل قرار دیا جائے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو […]

دہشتگردی کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گا :راحیل شریف

دہشتگردی کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گا :راحیل شریف

آپریشن کا مقصد دہشتگردی سے پاک پرامن کراچی ہے ، ملک کو ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا :آرمی چیف کا اجلاس سے خطاب کراچی (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے ، پرامن […]

وزیر اعظم کی غیر موجودگی ، اسحاق ڈار اہم حکومتی معاملات نمٹائیں گے

وزیر اعظم کی غیر موجودگی ، اسحاق ڈار اہم حکومتی معاملات نمٹائیں گے

مریم نواز کا وزیر خزانہ کی معاونت کیلئے انتخاب ، نواز شریف نے لندن روانگی سے قبل ہدایات جاری کر دیں کراچی (یس اُردو) وزیر اعظم کی غیر موجودگی میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار اہم حکومتی معاملات نمٹائیں گے ، مریم نواز وزیر خزانہ کی معاونت کریں گی ۔ نواز شریف نے لندن روانگی سے […]

کسی کو ملکی ترقی کا راستہ روکنے نہیں دیں گے :نواز شریف

کسی کو ملکی ترقی کا راستہ روکنے نہیں دیں گے :نواز شریف

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا سلسلہ بند ہونا چاہیئے ، معاملات ٹھیک کرنا ہوتے تو لندن نہیں آتے پاناما جاتے :وزیر اعظم کی لندن میں میڈیا سے گفتگو لندن (یس اُردو) لندن پہنچتے ہی وزیر اعظم نے کپتان پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ، نام لئے بغیر بولے ایک صاحب ہمیشہ موقع تاڑتے ہیں […]

نواز زرداری ملاقات ، پیپلز پارٹی میں اختلافات پیدا

نواز زرداری ملاقات ، پیپلز پارٹی میں اختلافات پیدا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں کی جانب سے سابق صدر کو وزیر اعظم سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں آصف زرداری کی ممکنہ ملاقات پر پیپلز پارٹی میں دراڑیں پڑنے لگی ہیں ، سینئر رہنماؤں نے سابق صدر کو مشورہ […]

چودھری نثار علی خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

چودھری نثار علی خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں پاناما لیکس اور منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں پاناما لیکس ، منی لانڈرنگ کے معاملات اور تحریک انصاف کے اسلام آباد میں جلسے سے […]

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف علاج کیلئے لندن روانہ

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف علاج کیلئے لندن روانہ

اہلیہ اور والدہ بھی ہمراہ ہیں ، وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے رخصت کیا لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم میاں نوازشریف علاج کیلئے خصوصی طیارے سے لندن روانہ ہوگئے ۔ اس سے قبل وزیر اعظم جاتی امرا سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے […]

را اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف کام کر رہی ہے :آرمی چیف

را اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف کام کر رہی ہے :آرمی چیف

بین الاقوامی برادری کو غیر ملکی دہشتگردوں کی تنظؓیموں اور سہولت کاروں کی مالی معاونت بند کرنا ہوگی :جنرل راحیل شریف کا سیمینار سے خطاب گوادر (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن انٹیلی جنس ایجنسیاں اقتصادی راہداری کے خلاف کام کر رہی ہیں ، “را ” دیدہ دلیری […]

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں نو دہشت گرد ہلاک ۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے متعدد ٹھکانے تباہ۔ راولپنڈی: (یس اُردو) دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری۔ امن دشمنوں پر پاک فوج کا ایک اور وار۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جٹ طیاروں نے […]

وزیر اعظم نواز شریف نے نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نواز شریف نے نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نواز شریف نے نئی حج پالیسی کی منظوری دیدی۔ جنوبی علاقوں کے عازمین کیلئے حج پیکیج دو لاکھ چونسٹھ ہزار اور شمالی علاقوں کے عازمین کیلئے دو لاکھ پچپن ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے یس اُردو کو بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف […]

وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس نے وزیر اعظم کیلئے مشکلات بڑھا دیں

وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس نے وزیر اعظم کیلئے مشکلات بڑھا دیں

چودھری نثار علی نے برطانیہ کے مے فیئر اپارٹمنٹس کا مالک نواز شریف کو قرار دے دیا ، وزیر اعظم نے اپنے گوشواروں میں ان کا ذکر تک نہیں کیا اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں مے فیئر فلیٹس کا مالک نواز شریف کو قرار دیدیا جبکہ الیکشن کمیشن کے گوشوارے […]

بلاول بھٹو نے سینئر قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا

بلاول بھٹو نے سینئر قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی سینئر پارٹی رہنمائوں سے پاناما لیکس کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کی خاطر تبادلہ خیال کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) بلاول بھٹو دبئی سےکراچی پہنچ گئے ، آج اسلام آباد جائیں گے ، سینئر قیادت کو بھی بلالیا ۔ مولا بخش چانڈیو نے لندن میں ہونے والے اجلاس میں […]

پاناما لیکس :تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہ لندن میں اکٹھے ہونگے

پاناما لیکس :تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہ لندن میں اکٹھے ہونگے

وزیر اعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات متوقع ، عمران اور چودھری نثار بھی برطانیہ جائینگے لندن (یس اُردو) پاناما لیکس کا ہنگامہ ، برطانیہ سیاسی سرگرمیوں کا نیا مرکز بن گیا ، تین بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان آئندہ ایک دو روز میں لندن میں موجود ہوں گے ، وزیر اعظم […]