وزیر داخلہ سندھ کی ڈاکٹرعاصم سے خفیہ ملاقات، اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا
کراچی میں دو روز قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال نے ڈاکٹرعاصم سے خفیہ ملاقات کی اور انہیں اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا۔ کراچی: (یس اُردو) دو روز قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ سندھ […]








