counter easy hit

پی آئی اے نجکاری بل کی منظوری

پی آئی اے نجکاری بل کی منظوری، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

پی آئی اے نجکاری بل کی منظوری، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

پی آئی اے نجکاری بل پر بلایا جانے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسپیکرایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح گیارہ بجے شروع ہو گا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت دیگر حکومتی بلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ اس […]