پاناما لیکس تحقیقات، وزیر اعظم کا بد عنوانی ثابت ہونے پر عہدہ چھوڑنے کا اعلان
نواز شریف نے نام لیے بغیر پرویز مشرف اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا وطن کی مٹی سے مجھے عشق ہے عوام نے اعتماد کر کے تیسری مرتبہ وزیراعظم بنایا۔ سیاست میں قدم رکھے کم و بیش مجھے 30 […]








