اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہوسکتے ہیں :قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
آف شور کمپنیوں کی قانونی اور غیر قانونی حیثیت کو چیلنج کیا جاسکتا ہے ، سیاستدان آف شور کمپنیوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کریں :سلیم مانڈوی والہ اسلام آباد (یس اُردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے […]








