وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، پی آئی اے کی کارکردگی پر بریفنگ
ادارے کا مقامی مارکیٹ میں حصہ 58 فیصد ہوگیا ، یومیہ فلائٹس 94 سے بڑھ کر 121 تک پہنچ گئیں ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نئے تنظیمی ڈھانچے کی منظوری اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے […]








