By Yesurdu on April 23, 2016 چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اہم ترین

پاناما لیکس میں پاکستانی شہریوں کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے۔ وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ ٹرمز آف ریفرنس بھی تحریر کر دیئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ضابطہ کار کے مطابق تحقیقاتی کمیشن پاناما یا کسی بھی دوسرے ملک کی آف شور کمپنیوں میں […]
By Yesurdu on April 23, 2016 زیراعظم کا اعلان اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں الزامات ثابت نہ ہوئے تو کیا پراپیگنڈہ کرنے والے معافی مانگیں گے؟۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا وطن کی مٹی سے مجھے عشق ہے عوام […]
By Yesurdu on April 23, 2016 پی ٹی آئی اہم ترین

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیر اعظم نواز شریف کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہونے کا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں وزیر اعظم کو اپنے کہے پر عمل کرتے ہوئے خود ہی مستعفی ہو جانا چاہئے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے […]
By Yesurdu on April 20, 2016 وزیر اعظم آج پاناما لیکس پر اہم ترین

اجلاس میں پاناما لیکس کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ بھی زیر غور آئے گا ، اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم کے لندن سے اسلام آباد پہنچتے ہی تمام چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا ۔ نواز شریف آج پاناما لیکس پر اہم […]
By Yesurdu on April 20, 2016 کراچی پولیس کی تاریخی کامیابی اہم ترین

محمد اسد کو پولیس نے 10 فروری 2015 کو افغان باشندہ ہونے کا لیبل لگایا ، بے گناہ شہری کے اہلخانہ تاحال کرب و ذہنی اذیت میں مبتلا کراچی (یس اُردو) کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ ، اپنے ہی ہم وطن کو افغان شہری ظاہر کر کے آٹھ ماہ جیل کرا دی اسے کہتے ہیں […]
By Yesurdu on April 20, 2016 ڈاکٹر عاصم کے ہاتھ سے تسبیح گرگئی اہم ترین

ملزم عدالت میں پیشی کیلئے آئے ہوئے تھے ، پیشی کے موقع پر دھکم پیل کے دوران ٹی وی کے کیمرہ مین کے نزدیک آنے سے ہاتھ سے تسبیح گر گئی کراچی (یس اُردو) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ہاتھوں سے پیشی کے موقع پر تسبیح گرگئی جس پر وہ نجی ٹی وی […]
By Yesurdu on April 20, 2016 آرمی چیف اہم ترین

جب تک کرپشن کو جڑ سے نہیں اکھاڑا جاتا اس وقت تک ملک میں مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا :جنرل راحیل شریف کوہاٹ (یس اُردو) آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر سطح پر بلا امتیاز احتساب کو ناگزیر قرار دے دیا ۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی […]
By Yesurdu on April 19, 2016 آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے ہر سطح پر احتساب لازمی ہے ۔ کرپشن کے خاتمے تک ملک میں امن وامان کا قیام ممکن نہیں۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل رجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے میجر جنرل سہیل […]
By Yesurdu on April 19, 2016 آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے ہر سطح پر احتساب لازمی ہے ۔ کرپشن کے خاتمے تک ملک میں امن وامان کا قیام ممکن نہیں۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل رجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے میجر جنرل سہیل […]
By Yesurdu on April 19, 2016 نواز شریف اہم ترین

پاکستانی قوم اب دھرنا نہیں چاہتی ، امید ہے جلد کمیشن قائم ہوجائے گا جس کے بعد پاناما لیکس کا مسئلہ حل ہوجائے گا :لندن میں میڈیا سے گفتگو لندن (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاناما لیکس میں ان کا نام آیا نہ الزام لگایا گیا ، پھر بھی چاہتے ہیں […]
By Yesurdu on April 19, 2016 افواہوں نے دم توڑ دیا اہم ترین

ڈاکٹروں نے صحت تسلی بخش قرار دے دی ، تمام ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ، نواز شریف نے دعائوں پر قوم کا شکریہ ادا کیا اسلام آباد (یس اُردو) لندن میں ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دیدی ۔ نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے […]
By Yesurdu on April 19, 2016 وزیر اعظم اہم ترین

اجلاس میں وفاقی وزراء اپوزیشن سے ہونے والے رابطوں پر وزیر اعظم کو بریفنگ دینگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج صبح لندن سے طبی معائنے کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ وزیراعظم بیس اپریل کو لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہاں وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس […]
By Yesurdu on April 19, 2016 خاندانی ذرائع اہم ترین

لندن میں ڈاکٹروں نے وزیر اعظم کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت دیدی۔ نواز شریف آج وطن واپس پہنچیں گے۔ خاندانی ذرائع کی تصدیق کے ساتھ ہی تمام چہ میگوئیاں بھی دم توڑ گئیں۔ لندن: (یس اُردو) خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج برطانوی وقت کے مطابق صبح […]
By Yesurdu on April 19, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

خورشید شاہ کہتے ہیں پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کا سربراہ حزب اختلاف سے بنایا جائے۔ رضا ربانی کا نام غیر متنازعہ ہونے کی وجہ سے تجویز کیا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) ایک بیان میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا سرمد جلال عثمانی بہترین جج رہے لیکن ن لیگ سے سیاسی وابستگی رکھتے ہیں […]
By Yesurdu on April 19, 2016 کرپشن اور اختیارات اہم ترین

چئیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تین ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس تین کرپشن ریفرنسز عدالتوں میں دائر کرنے کی منظوری۔ سابق وزیر خوراک […]
By Yesurdu on April 18, 2016 پاک فوج کا شوال آپریشن اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آپریشن ضرب کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انھیں آپریشن ضرب کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
By Yesurdu on April 18, 2016 ڈاکٹر عاصم اہم ترین

بیرون ملک روانہ ہونے والے تمام سیاستدان پاناما لیکس سے اپنے نام ختم کرانے کیلئے گئے ہیں :سابق مشیر پٹرولیم کراچی (یس اپردو ) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بیرون ملک سے وطن واپس نہیں آئینگے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عاصم […]
By Yesurdu on April 18, 2016 پاناما لیکس سکینڈل اہم ترین

کمیشن کی تشکیل ، کام کا طریقہ کار اور اختیارات کیا ہونے چاہیئں ، اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس میں تمام معاملات پر تبادلہ خیال اسلام آباد (یس اُردو) پاناما لیکس سکینڈل کے حوالے سے اسحاق ڈار کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما سکینڈل کے حوالے سے اہم […]
By Yesurdu on April 18, 2016 وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس اہم ترین

پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل کیلئے تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی ، اتفاق رائے کی صورت میں وزیر اعظم سے منظوری لی جائے گی اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزراء کا اجلاس آج دوبارہ اسلام آباد طلب کرلیا گیا ۔ پانامہ لیکس پر کمیشن کی تشکیل کے لئے تفصیلات کو حتمی شکل […]
By Yesurdu on April 18, 2016 پاناما لیکس کمیشن اہم ترین

وفاقی وزراء کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل کے لئے تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اہم وفاقی وزراء کااجلاس آج صبح ساڑھے د س بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن کی […]
By Yesurdu on April 18, 2016 نثار اور سرتاج سے ملاقات اہم ترین

لندن کے چرچل ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اب ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ جلد پاکستان جائیں گے۔ لندن: (یس […]
By Yesurdu on April 16, 2016 ممنون حسین اہم ترین

صدر ممنون حسین نے وطن کے دفاع کو اولین ترجیح قرار دے دیا ، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو چونتیس ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کاکول (یس اُردو) ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس کی 134 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین […]