counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

اداکارہ روینہ ٹنڈن آج 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

اداکارہ روینہ ٹنڈن آج 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

لاہور: کیریئر کا آغاز ”پتھر کے پھول ” سے کیا، بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فنی سفر کا آغاز فلم   پتھر کے پھول    سے کیا ۔ انہوں […]

مفتی عبدالقوی جھوٹے ہیں یا سچے؟ پولی گراف ٹیسٹ مکمل

مفتی عبدالقوی جھوٹے ہیں یا سچے؟ پولی گراف ٹیسٹ مکمل

لاہور: مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل، مفتی عبدالقوی کو تقریبا 6 گھنٹے لاہور کی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں رکھا گیا، جس کے بعد سخت سکیورٹی میں دوبارہ ملتان کے تھانہ چہلیک منتقل کر دیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں 6 گھنٹے تک مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کیمطابق […]

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: راجن پورمیں تھانہ کندائی کے علاقہ دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دولت پور کے علاقہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ 15 افراد کو حالت غیر […]

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

قانون کی جلد بازیاں ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کیلئے تھیں: مریم نواز

اسلام آباد: کچھ لوگوں پر غداری کے مقدمات ہیں، لیکن وہ کمر درد کا بہانہ بنا کر ملک سے چلے گئے، ایسی چیزوں کے جواب بھی دے رہے ہیں، جو ہمیں نہیں دینے چاہیں: میڈیا سے گفتگو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کیا سارے قوانین نواز شریف کے […]

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’

اسلام آباد: کچھ اداروں میں لاڑکانہ اور لاہور کی سوچ ہے، اس سوچ سے باہر نکلنا پڑے گا، جن کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوئے ان کو ایک گهنٹے میں ضمانت مل گئی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا نیب قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے، شرجیل میمن کی گرفتاری […]

زرداری اور فریال تالپور کے ہوتے سندھ ٹھیک نہیں ہو سکتا: عمران خان

زرداری اور فریال تالپور کے ہوتے سندھ ٹھیک نہیں ہو سکتا: عمران خان

کراچی: سندھ میں کرپشن کا پیسہ باہر جا رہا ہے، چیئرمین نیب دبئی میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی جائیداد کی تحقیقات کریں، تفتیش سے پتہ چلے گا کون لوگ یہاں سے پیسہ باہر لے کر جا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: عدالت نے ٹرائل کا آغاز کرنے کیلئے دو گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد شریف خاندان کے وکلا گواہان پر جرح کرینگے۔ نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیگی رہنماؤں […]

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی میں پولیس نے کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور کچی شراب برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں دوسری کارروائی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور […]

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر پاکستان ممنون حسین آج ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2017 کا افتتاح کریں گے۔ 26 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والی نمائش میں 300 سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات وخدمات پیش کریں گی۔ ان کمپنیوں میں تقریباً 200کمپنیاں پاکستان اور 100غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ نمائش کا انتظام ایف […]

فلم ٹائیگر زندہ ہے کا پوسٹر جاری

فلم ٹائیگر زندہ ہے کا پوسٹر جاری

سلمان خان اورکترینہ کیف کی نئی آنے والی فلم ’ ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے سلطان اور باربی ڈول کترینہ کیف کئی سالوں کی جدائی کے بعد پھر سے دوست بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی پرانی دوست کے ساتھ ایک بار پھر […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرکے ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ اب مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کیلئے صف بندی ہورہی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے […]

انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائےگا۔ وفد لاہور میں سری لنکا کے خلاف میچ کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لے گا۔ سکیورٹی وفد اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا جس […]

سندھ میں نئے پیپلز پارٹی مخالف عناصر

سندھ میں نئے پیپلز پارٹی مخالف عناصر

آئندہ عام انتخابات جب کبھی ہوں، اس سے قبل سندھ کی سیاست میں نئے سیاسی حقائق ابھر کر سامنے آسکتے ہیں۔ جس کے شاید فوری اثرات تو شائد مرتب نہ ہوں لیکن 1967میں ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے قائم کئے جانے کے بعد 1970کی دہائی سے سندھ میں سب سے بڑی سیاسی قوت پیپلز […]

چینی صدر کا عروج اور بھارت کو مروڑ

چینی صدر کا عروج اور بھارت کو مروڑ

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]

نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون گرفتار, ویڈیو دیکھیں

نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون گرفتار, ویڈیو دیکھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ دنوں نریندر مودی مختلف منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں اپنے آبائی صوبہ گجرات میں موجود تھے۔ مسٹر مودی کی آمد کا سن کرعلاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی وہاں جمع ہوگئی تھی اور پُرجوش نعرے لگا رہی تھی۔ […]

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور؛ حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

نواز شریف کے دو ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے دو ریفرنسز میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کا کہنا تھا کہ عدالت 15دن کے لیےحاضری سےاستثنیٰ دےچکی جو 24 اکتوبر کو ختم ہوچکا، انہوں نے کہا کہ […]

توہین عدالت کیس: عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش

توہین عدالت کیس: عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی کاز لسٹ کے مطا بق […]

چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع

چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع

لیہ(کرائم نیوز)چوبارہ خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس ذرائع چوبارہ. چک 447 کے رہائشی جمیل جٹ نے اپنی بیوی کوگھریلو ناچاقی کی بناپر قتل کر دیا , مقتولہ 6بچوں کی ماں تھی  آلہ قتل برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درجپولیس ذرائع نے قاتل کو گرفتار اور اعتراف جرم کی تصدیق کر دی ہے۔   Post Views […]

گھریلو ناچاقی سے پریشان شبانہ ولدیت محمد نجیب نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

گھریلو ناچاقی سے پریشان شبانہ ولدیت محمد نجیب نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

لیہ(یس اردو نیوز) گھریلو جھگڑے روزانہ کی بنیاد پر انسان کی موت کو قریب لے آتے ہیں، ذرا سی توجہ ہمیں ان مسائل سےنجات دے سکتی ہے مگر گھریلو ناچاقیاں اور انا پرستی ہمیں ان مسائل سے نمٹنے کی طرف توجہ نہیں دینے دیتی۔ ایسی ہی کہانی کا شکار شبانہ بھی ہوئی ہے ۔ جوکہ […]

لیہ، ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین

لیہ، ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ […]

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصر شکنجے میں، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصر شکنجے میں، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصرکیلئے شکنجہ تیار، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری کی قیادت میں چوک اعظم […]