لاہور: کیریئر کا آغاز ”پتھر کے پھول ” سے کیا، بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے

اداکارہ نے اپنے دور کے تمام ہیروز کے ساتھ کام کیا ۔ روینہ نے حال ہی میں فلم مٹر میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ وہ فلم فئیر ، نیشنل فلم اور دادا صاب پھالکے ، اکیڈمی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں ۔ ہنومان ، دادمدار اور شب ان کی روینہ ٹنڈن کی آنے والی فلمیں ہیں۔











