counter easy hit

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: راجن پورمیں تھانہ کندائی کے علاقہ دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Rajanpur: One person died, 15 person condition were series to drink poisonous laceyدولت پور کے علاقہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ 15 افراد کو حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرین میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ متاثرہ افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ متاثرین کی شناخت رشید، ربنواز، افشاں بی بی، شفیعہ بی بی، حفیظ بی بی، شہباز، کلثوم، ثمرہ مومل، سیما، نسرین اور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔ تشویشناک متاثرین کو ڈیرہ غازی خان اسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔