counter easy hit

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصر شکنجے میں، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم

چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، شماج دشمن عناصرکیلئے شکنجہ تیار، شراب سپلائی کی کوشش ناکام، جرائم کے خاتمے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں ایس ایچ او چوک اعظم

chowk, Azam, Police, conducted, successful, operation, against, smugglers

chowk, Azam, Police, conducted, successful, operation, against, smugglers

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم وسیم لغاری کی قیادت میں چوک اعظم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے انسپکٹر وسیم لغاری نے کہا کہ انفارمیشن پر ملزمان لقمان اور جاوید کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 250 بوتلیں شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں