counter easy hit

کھیل

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دنیائے فٹبال میں ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں کھیلے گئے تمام 6 گروپ میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں تاہم ان کی ٹیم نے بورشیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ رئیل میڈرڈ کی جانب […]

بھارت پر کیس، احسان مانی نے بورڈ کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا

بھارت پر کیس، احسان مانی نے بورڈ کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا

لاہور: آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے بھارت پر کیس کے حوالے سے پی سی بی کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا۔ آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے کہا کہ پاک بھارت میچز کو دنیا بھر میں اہمیت دی جاتی ہے، حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز […]

آلودگی نے سری لنکا و بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے

آلودگی نے سری لنکا و بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے

کولمبو / نئی دہلی: آلودگی نے سری لنکا اور بھارت کے تعلقات آلودہ کردیے خراب فضا میں میچ کھلانے پر آئی لینڈرز نے آئی سی سی سے میزبان کی شکایت لگا دی۔ وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ کونسل نے ہمیں ضروری کارروائی کی یقین دہانی کرا دی، ہم نہیں جانتے یہ ایکشن کس قسم […]

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

وقار یونس کی بولنگ دیکھ کر چیمپئنز ٹرافی فائنل کی تیاری کی، حسن علی

قومی ٹیم کے فاسٹ بو لر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد میدان میں اترے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران حسن علی نے کہا کہ وقار یونس بولنگ میں ان کے آئیڈیل ہیں، وہ پہلے ہر […]

سری لنکن آرمی کی ویمنز ہاکی ٹیم پاکستان آئے گی

سری لنکن آرمی کی ویمنز ہاکی ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور: سری لنکا کی ویمنز آرمی ہاکی ٹیم آئندہ برس کے ابتدائی مہینوں میں  لاہور کا دورہ کرے گی جب کہ میزبان ملک کی مختلف ٹیموں کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد اب آرمی کی خواتین ہاکی ٹیم بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے، پاکستان […]

سپاٹ فکسنگ کیس: ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی لگانے کا فیصلہ

سپاٹ فکسنگ کیس: ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز پر کیس میں عدم تعاون اور پی سی بی کو معلومات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید پر ایک سال تک کی پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اوپنر بلے باز پر کیس […]

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

بیونس آئرس:  ارجنٹائن اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا۔ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا جب کہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجسمہ سائیڈ پر گرا […]

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایڈیلیڈ:  انگلینڈ کے کوچ ٹریوس بیلس نے اسٹمپس مائیکروفون کو ہی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بیلس نے کہاکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان فقرے بازی کے لیول پر خوش نہیں مگر ان دنوں کرکٹ ایسے ہی کھیلی جارہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اسٹمپس میں لگے مائیکرو فون بند کردیے جائیں کیونکہ میدان کے وسط […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی تو گریبان […]

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

لاہور: کیویز کے دیس روانگی سے قبل فٹنس جانچی جائیگی جب کہ مقامی عملہ ہی ٹیسٹ کے نتائج مرتب کرے گا۔ رواں سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے تھے، تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے والے اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں […]

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے اور اس کے بعدنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کے ملتوی ہونے کا ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر اچھا تاثر نہیں گیا، جس کی وجہ سے ورلڈ الیون کے میچز دو شہروں تک محدود ہونے کا امکان ہے۔ ہاکی ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان اگلے برس جنوری میں شیڈول ہے […]

آسٹریلیا بھارت سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا خواہشمند

آسٹریلیا بھارت سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا خواہشمند

مہمان بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا آئندہ برس گرمیوں میں متوقع طور پر ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا پر امید ہے کہ بی سی سی آئی اس پیشکش کو قبول کرے گا۔ اس نے سری لنکا کے خلاف ایک ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹیسٹ پروگرام میں شامل کررکھا ہے۔ […]

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

پاکستانی کرکٹ سرکٹ میں اس وقت کئی اوپنرز کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان میں اظہرعلی، سمیع اسلم، فخر زمان ، امام الحق، احمد شہزاد، کامران اکمل، مختار احمد ، خرم منظور نمایاں ہیں لیکن2010 کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کہتے ہیں کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں۔ جنگ کو انٹر […]

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا، 36 سالہ فیڈرر نے کہا ہے کہ ان کا ڈیوس کپ میں کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،وہ اولمپکس میں بھی ایکشن میں نہیں ہوں گے۔ فیڈرر کا کہنا تھا کہ میں نے ڈیوس کپ ایونٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان […]

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا،آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائےگا،دوسری طرف انگلینڈ اس میچ کو جیتنے کےلئے کافی فوکس ہے لیکن معین علی کی شرکت مشکوک ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں کل سے شروع ہونے […]

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج کیا جائے گا۔ آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا، جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، جرمنی نے 2014 میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل […]

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]

فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا کیونکہ فلیپ ہیوز کی دوران […]

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ حال ہی میں مظاہرین اور پولیس کے […]

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

لاہور: اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی بار تبدیل ہوئے، پہلے فیصل آباد اور ملتان میں شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا،بعد ازاں ملتوی کرتے […]

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا: شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور […]