counter easy hit

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دنیائے فٹبال میں ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔

Footballer Cristiano Ronaldo perform another actionکرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں کھیلے گئے تمام 6 گروپ میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں تاہم ان کی ٹیم نے بورشیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ رئیل میڈرڈ کی جانب سے پہلا گول بورجا میئرل نے کیا جبکہ لانگ رینج سے رونالڈو نے نہایت خوبصورتی سے گول پوسٹ کے کارنر سے گیند کو جال میں پہنچایا، یہ ان کا رواں سیزن کے 6 چیمپئنز لیگ میچز میں نواں گول تھا۔