counter easy hit

جعفرآباد میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

Jaffarabad

Jaffarabad

نصیر آباد (یس ڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈگی میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔

دھماکے سے متاثرہ لائن سے جعفرآباد، نصیر آباد اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی جو کہ معطل ہوکر رہ گئی ہے۔