counter easy hit

مداح

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی سر زمین پر پاکستانی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی اخبار نویسوں کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں بھارتیوں کے حسن سلوک کی تعریف کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ انھیں بھارت میں پاکستان سے بھی زیادہ پیار ملا ہے شاہد آفریدی نے مزید کہا […]

شکیرا کے مداح آج اسکی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

شکیرا کے مداح آج اسکی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

نیویارک…..عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کے مداح آج ان کی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔معروف کولمبین گلوکارہ شکیرا نے تیرہ سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ 90 کی دہائی کے شروعات میں پہلا البم Magia ریلیز ہوا جس نے خوب شہرت حاصل […]

اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال اداکارہ رانی کے مداح آج ان کی 69ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ 1946 کو آج ہی کے دن لاہور میں پیدا ہونے والی رانی نے اپنی فنی سفر کا آغاز 1960 میں بننے والی فلم “محبوب” سے کیا لیکن کہتے ہیں کہ ناکامی اورکامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہوتی […]

بھارتی عدالت کا اداکار گووندا کو مداح سے معافی مانگنے کا حکم

بھارتی عدالت کا اداکار گووندا کو مداح سے معافی مانگنے کا حکم

نئی دلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے اداکار گووندا کو مداح کو سرعام تھپڑ مارنے پر معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی ہیرو گووندا کو حقیقی زندگی میں ایکشن میں نظر آنا مہنگا پڑگیا ہے جس میں انہوں نے 2008 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران […]

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہو گئی۔ اس بات کا انکشاف 29 سالہ اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔شروتی ہاسن نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنے مداعوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

نانا پاٹیکر بھی دیپیکا کی اداکاری کے مداح نکلے

نانا پاٹیکر بھی دیپیکا کی اداکاری کے مداح نکلے

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے دیپیکا کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں انہیں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ وہ عام طور پر بالی ووڈ کی فلمیں بہت […]

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ٹوئنکل کھنہ کے بڑے مداح نکلے

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ٹوئنکل کھنہ کے بڑے مداح نکلے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئنکل کھنہ کی اداکاری کے ساتھ ساتھ اب ان کی قلم کاری کے بھی مداح بن چکے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ جو کہ اداکار راجیش کھنا اور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی اور نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار […]

مداح ٹوئیٹر پر مجھے برا بھلا کہنا بند کر دیں، زین ملک

مداح ٹوئیٹر پر مجھے برا بھلا کہنا بند کر دیں، زین ملک

لاس اینجلس : پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار اورون ڈائریکشن بینڈ کے رکن گلوکار زین ملک نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ وہ انھیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پربرا بھلا کہنا اور گالیاں دینا بند کر دیں۔ واضح رہے کہ زین ملک جن کا اصل نام زین جاوید ہے کو ون ڈائریکشن بینڈ […]

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

عزیز میاں قوال کے مداح آج ان کی 73 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہونے والے عزیز میاں قوال کو بچپن سے ہی قوالی شوق تھا۔ دس سال کے تھے جب انہوں نے قوالی کی باقاٰعدہ تربیت اپنے استاد عبدالوحید سے حاصل کرنا شروع کی ۔ قوالی کو عزیز میاں قوال نے ایک نئی جدت سے روشناس کروایا۔ […]

شکتی کپور کے مداح نے ان کا کان نوچ لیا

شکتی کپور کے مداح نے ان کا کان نوچ لیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شکتی کپور اپنے ساتھی اداکاروں تشار کپور اور آفتاب شیوداسانی کے ساتھ اپنی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں کان پور میں ایک سیٹ پر موجود تھے کہ پرستاروں کا ہجوم بالی وڈ اداکاروں کی جھلک دیکھنے کے لئے جمع ہو گیا۔ شوٹنگ مکمل کرنے کے […]

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

ممبئی (یس ڈیسک) جیکولین فرنینڈز دبنگ خان کی اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں ، آنے والے فلم روئے میں رنگوں سے چھیڑ چھاڑ سلمان خان سے متاثر ہو کر ہی کر رہی ہیں۔ کک کی کامیابی نے جیکولین فرنینڈز کو شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچایا ہی ہے ، سلمان خان کے […]

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے […]