counter easy hit

Pakistani actress

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی : پاکستانی ڈرامہ سیریل’’کہی ان کہی‘‘ اور فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم’’اظہر‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن ایسے میں اداکارہ عروہ حسین نے بالی ووڈ […]

پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی : ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی والی پاکستانی ادادکارہ صنم سعید بالی ووڈ فلم ’’بچانا‘‘ میں نظر آئیں گی۔ پاکستانی اداکارہ صنم سعید کو بھارتی فلم کی پیش کش ہوئی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے، ہدایت کار ناصر خان کی رومانوی فلم ’’بچانا‘‘ میں ان کا کردارعالیہ […]

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

معروف پاکستانی اداکارہ ریما کے گھر بیٹے کی پیدائش

ورجینیا (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ریما نے امریکا کے شہر ورجینیا میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے شوہر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ بچہ اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔ نوملود کا نام اذلان محمد سید شہاب رکھا گیا ہے۔ ریما خان نے بیٹے کی پیدائش پر نیک تمناؤں کا اظہار […]

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے اور ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت پہلے ان کے ساتھ کام کر لینا چاہیئے تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کے […]