counter easy hit

draft

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں ماہرہ کی آمد

پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں ماہرہ کی آمد

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی پی ایس ایل تھری کیلیے ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب میں پہنچیں جہاں مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں لیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ نے کہا کہ پی […]

قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛ کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے

قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛ کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے

کراچی: پی سی بی کے تحت سب سے بڑے قومی فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے پہلی مرتبہ ٹیموں کے انتخاب میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کراچی کے متعدد کرکٹرز کو نظر انداز کر دیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے اس عمل میں کپتانوں کا تقرر کیے بغیر8 […]

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]

آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات 27 دسمبر کو تہران میں ہونگے؛ ایران نے حتمی مسودہ دے دیا

آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات 27 دسمبر کو تہران میں ہونگے؛ ایران نے حتمی مسودہ دے دیا

 اسلام آباد: ایران نے آزادتجارتی معاہدے کا حتمی مسودہ پاکستان کے حوالے کر دیا، اس سلسلے میں مذاکرات 27 دسمبر کوتہران میں طلب کرلیے گئے ہیں، اس مقصدکے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر تجارت کی سربراہی میں تہران جائے گا۔ پاکستان نے بات چیت کیلیے تیاریاں کر لی ہیں۔ وزارت تجارت کے حکام نے بتایاکہ وفاقی […]

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں […]

21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے، بلاول بھٹو زرداری

21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے۔ 21 ویں آئینی ترمیم پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو 21 […]