counter easy hit

خبریں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخاکہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف عالم اسلام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے جبکہ ملک بھر میں خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب […]

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے وا لے بچوں کی تعداد 35 ہو گئ۔ تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں 3 اور 6 دن کی بچی زندگی کی بازی […]

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

جمرود (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک جبکہ لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی مشترکہ سرچ آپریشن میں چھ مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک ہوا ہے […]

انور مقصود کا مزاحیہ سٹیج ڈرامہ ’’دھرنا ‘‘ کراچی میں شروع ہو گیا

انور مقصود کا مزاحیہ سٹیج ڈرامہ ’’دھرنا ‘‘ کراچی میں شروع ہو گیا

کراچی (یس ڈیسک) معروف مزاح نگار انور مقصود کا کراچی میں دھرنا شروع ہو گیا۔ دھرنے کو دیکھنے کے لئے عوام کی بڑی تعداد آرٹس کونسل پہنچ گئی۔ کراچی آرٹس کونسل میں معروف مزاح نگار انور مقصود کے تحریر کردہ سٹیج ڈرامے ’’انور مقصود کا دھرنا ‘‘ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد […]

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ” سپائے ” کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ” سپائے ” کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ” سپائے” کا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال 22 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

پشاور (یس ڈیسک) معصوم شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ دہشت گردوں کے خلاف جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے پائے۔ سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، قوم اور قیادت دہشت گردی کے جڑے سے خاتمے کے لیے پرعزم، شہدا کی یاد میں آج دیے روشن کیے جائیں گے۔ یہ ایک ماہ پہلے آج ہی […]

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر […]

بیلجیئم: پولیس کاروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے

بیلجیئم: پولیس کاروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے

برسلز (یس ڈیسک) بیلجیئن پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئے مارے گئے چھاپے کے دوران فائرنگ کی گئی۔ جوابی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دہشتگردوں کا ایک گروہ وسیع پیمانے پر کارروائی کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ دار الحکومت برسلز اور دوسرے شہروں میں بھی کارروائیاں جاری […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند، صارفین خوار

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند، صارفین خوار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت سے چوتھے روز بھی صارفین خوار ہو رہے ہیں، متعدد مقامات پر بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑا رہے ہیں، وزیر پٹرولیم نے اندازے کی غلطی کا اعتراف کر لیا، وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے […]

اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا

اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا

راملہ (یس ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطینی اکثریتی گائوں العراقیب کو ایک بار پھر مسمار کر دیا ہے جس کے باعث وہاں سے بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہودی فوجیوں کی سیکیورٹی میں بلڈوزروں نے العراقیب پر چڑھائی گھروں میں موجود مردوں […]

فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں جھمیلی کے نام سے مشکل کردار ادا کیا : ہما قریشی

فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں جھمیلی کے نام سے مشکل کردار ادا کیا : ہما قریشی

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ ہما قریشی جو اگلے ماہ شائقین فلم کو شدت بھری اور بدلے سے بھرپور ڈرامہ فلم بدلہ پورمیں نظر آئیں گی۔ ہما نے کہا ہے کہ یہ میرے لیے ایک خاص فلم ہے کیونکہ مجھے اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر سری رام رگھوان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے، جنھوں نے […]

وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، مقدمات کا التوا حکومت کی ناکامی ہے، سیریم کورٹ

وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، مقدمات کا التوا حکومت کی ناکامی ہے، سیریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عدلیہ اپنی استعداد سے بڑھ کر کارکردگی دکھا رہی ہے۔ عدلیہ کے حوالے سے وزیر اعظم کا بیان پڑھ کردکھ ہوا جب کہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ مقدمات کے زیر التواہونے کی کوتاہی عدالتی نہیں […]

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں ہونے والے 21 ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ میں اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بہترین اداکار کے ایوارڈ جیت لیے۔ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہونے والی اس ایوارڈ تقریب میں شاہد کپور کو فلم ’’حیدر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر (میل) کے ایوارڈ سے […]

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

کراچی (یس ڈیسک) دینی جماعتوں نے فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی مغرب میں مسلمانوں کیخلاف جاری انتہا پسندی کیخلاف آج اور اتوار کو کراچی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔ فرانسی میگزین میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں ملک کے […]

پشاور : باچا خان ایئر پورٹ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن جاری

پشاور : باچا خان ایئر پورٹ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اطراف میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ اور ملحقہ حساس مقامات کو دھمکیاں ملنے کے بعد کیا […]

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

اداکارہ دپیکا پڈوکون ڈیپریشن کی بیماری پر قابو پانے میں کامیاب

ممبئی (یس ڈیسک) دپیکا کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کر لینا ایک غیر معمولی بات ہے کیونکہ اداکارائیں اپنے کرئیر کو محفوظ بنانے کے لیے ایسی ذہنی کمزوریوں کو صیغہ راز میں رکھتی ہیں۔ ڈیپریشن کی وجہ انہوں نے روز مرہ کی ایک جیسی روٹین بتائی ان کا کہنا تھا ایک دن وہ […]

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ذریعے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ اگر یہ گستاخیاں جاری رہیں اور قوموں کے جذبات قابو سے باہر ہوگئے […]

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

لندن (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے جب کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے ترجمان پاک فوج نے وہاں میڈیا […]

رپورٹ کے حقائق اور عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے: پرویز رشید

رپورٹ کے حقائق اور عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان وہ تحقیقات چاہتے ہیں جس میں ان کی مرضی کا نتیجہ آئے۔ عمران خان حتمی فیصلے پر اثر انداز ہونے کیلئے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ دوبارہ گنتی […]

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کےمرکزی امیر سراج الحق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم احتجاج کااعلان کیاہےاورکہاہےکہ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں صوبائی مجلس شوریٰ سے خطاب میں کہا […]