counter easy hit

Bollywood actress

شاہد کپور کی میرا راجپوت سے شادی طے پا گئی

شاہد کپور کی میرا راجپوت سے شادی طے پا گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی شادی دسمبر میں نہیں بلکہ دس جون کو ہو گی۔ اداکار نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لئے یونان کا ایک جزیرہ منتخب کیا ہے۔ شادی میں صرف قریبی دوستوں کو ہی دعوت دی جائے گی۔ شاہد کپور کی شادی دہلی کی رہائشی میڈیکل طالبہ میرا […]

بالی ووڈاداکارہ جیکولین بننا چاہتی ہیں مدرٹریسا

بالی ووڈاداکارہ جیکولین بننا چاہتی ہیں مدرٹریسا

ممبئی (یس ڈیسک) فلم کک اور رائے کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب کچھ نیا کرنا چاہتی ہیں۔ فلم کک کی کامیابی کے بعد بالی وووڈ اداکارہ جیکولین کے ستارےعروج پر ہیںاور ایک کے بعد ایک بڑے بجٹ کی فلم ان کے حصے میں آرہی ہے۔ تاہم جیکولین کہتی ہیں کہ وہ […]

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے صحت اور غذا سے متعلق کتاب لکھنا شروع کردی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے صحت اور غذا سے متعلق کتاب لکھنا شروع کردی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی کہتی ہیں کہ جب تک ان کا بیٹا بڑا نہیں ہوجاتا وہ فلموں میں کام نہیں کریں گی البتہ ان دنوں وہ صحت اورغذا سے متعلق ایک کتاب ضرور لکھ رہی ہیں جو جلد ہی منظر عام پر بھی آئے گی۔ شلپا شیٹھی کا کہنا تھا […]