counter easy hit

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

Tharparkar

Tharparkar

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے وا لے بچوں کی تعداد 35 ہو گئ۔

تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں 3 اور 6 دن کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی، رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر چکے ہیں۔

سردی کے باعث بچوں میں موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی ہے، ڈاکٹروں نے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھنے کی یدایت کی ہے۔