counter easy hit

گستاخانہ خاکوں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذمہ دار مسلم حکمران ہیں: عمران خان

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذمہ دار مسلم حکمران ہیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارے علماء کرام نے وہ کام نہیں کیا جو انھیں کرنا چاہیے تھا۔ علماء کرام کو سب سے پہلے ظلم کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ ہمیں خوف کے بت توڑ کر ظالموں کا مقابلہ کرنا […]

اسلام آباد (یس ڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کے طلبا و طالبات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ طلبہ نے حرمت رسول کے حق میں نعرے لگائے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی کا آغاز پنجاب میڈیکل کالج سے ہوا ، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے […]

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکمران سوئے ہوئے ہیں، سراج الحق

گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر حکمران سوئے ہوئے ہیں، سراج الحق

کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے لیکن حکمراں اس معاملے پر اب تک سوئے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نصراللہ شجیع کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس طرح نبی کریم صلی […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، کراچی میں فرانسیسی قونصل خانے کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال۔ کراچی میں جماعت اسلامی، اسلامی جمعیت طلبہ سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جا […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخاکہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف عالم اسلام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے جبکہ ملک بھر میں خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب […]

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف کل یوم احتجاج کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کےمرکزی امیر سراج الحق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم احتجاج کااعلان کیاہےاورکہاہےکہ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں صوبائی مجلس شوریٰ سے خطاب میں کہا […]

مذہبی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے، وزیراعظم کی گستاخانہ خاکوں کی مذمت

مذہبی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے، وزیراعظم کی گستاخانہ خاکوں کی مذمت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی برادری اشتعال انگیز مواد اشاعت کی حوصلہ شکنی کرے، آزادی اظہار کی آڑ میں مذہبی جذبات کو مجروح نہ کیا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے فرانسیسی جریدے میں […]

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی نے فرانس کے ہفت روزہ میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے شائع کئے گئے گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد ایوان میں پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر […]