counter easy hit

خبریں

پشاور کے نواحی علاقہ سوریزئی پایاں سے لاش برآمد

پشاور کے نواحی علاقہ سوریزئی پایاں سے لاش برآمد

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ سوریزئی پایاں سے لاش برآمد ہوئی، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں سوریزئی پایاں کے علاقہ سے لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کی شناخت فرید اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 45 سال اورتعلق گڑھی […]

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

ممبئ (یس ڈیسک بالی ووڈ کی میگا ہیروئن انوشکا شرما کے مداح پوری دنیا کی طرح پاکستا ن میں بھی موجود ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ انوشکا شرما بھی اپنے پاکستانی پرستاروں کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ ان سے پیار بھی کرتی ہیں۔ فلم رب نے بنا دی جوڑی سے فلمی […]

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے ہارس ٹریڈنگ کی باتیں تو سب کر رہے ہیں تاہم سینیٹ الیکشن میں […]

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روينہ ٹنڈن سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق بالی ووڈ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے، جس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لئے پہلے […]

کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا

کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا ہوا۔ تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے، اس علاقے میں دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں ہونگے، نیا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا

بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں ہونگے، نیا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ترمیم شدہ الیکشن شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا، بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں ہوں گے۔ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات 30 ستمبر ، کنٹونمنٹ بورڈ میں 25 اپریل کو ہوں گے ، خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 25 جون کو ہوں […]

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار […]

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

نیلسن (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے، نیلسن میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کی دعوت دی، سکاٹ لینڈ نے کوئٹزر کے 156 رنز کی بدولت 318 رنز سکور کئے۔ میچن نے 35 اور مومسن […]

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے […]

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ ایریا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر […]

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا […]

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

(ن) لیگ کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ […]

فلم ایونجرز: ایج آف الٹرون کے نئے کلپس جاری

فلم ایونجرز: ایج آف الٹرون کے نئے کلپس جاری

نیویارک (یس ڈیسک) ایونجرز ایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز اور اسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم”ایونجرز: ایج آف الٹرون”کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔2012ء کی دی ایونجرز کے سیکوئل کی ہدایتکاری جوس وہیڈون نے دی ہے جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس […]

فلموں میں ناکام گووندا نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کر لیا

فلموں میں ناکام گووندا نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کر لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اپنی دوسری فلمی اننگز میں بہت حد تک ناکامی کے بعد اب ٹی وی کا سہارا لے رہے ہیں۔ گووندا اب ایک نجی ٹی وی کے ریائلٹی ڈانس شو میں جج کے طور پر نظر آئیں گے۔ وہ شو کے موجودہ ججز گیتا کپور اور ٹیرنس […]

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا کی جانب سے اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ‘ارے یار’ کہہ کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑے ہوئے اور وہاں سے چلے گئے رنبیر اور کترینہ کی دوستی کے چرچے تب ہوئے جب سپین میں چھٹی […]

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا، پنجاب سے گیارہ کی گیارہ سیٹیں جیتیں گے۔ حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے مکمل بے نقاب ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ میں ایک اور […]

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب […]

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

شاہ رخ خان نے ساڑھی ایسی باندھی کہ خواتین بھی دنگ رہ گئیں

نئی دلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ایک طویل عرصے تک چھوٹی اسکرین سے غائب رہنے کے بعد پھر منظر عام پر آگئے لیکن اس بار ان کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ شاہ رخ اس پروگرام میں مردانہ لباس کے بجائے ساڑھی پہن کر پہنچ گئے۔ شاہ رخ خان […]

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گےاوراس کے لئے دونوں نے شادی کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ ہربھجن اور […]

لاہور میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا

لاہور میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں سارا دن مطلع ابر آلود رہا۔ مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی سے خنکی میں اضافہ ہو گیا جبکہ فیصل آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں سارا دن بادلوں کی آنکھ مچولی کی کھیل جاری رہا۔ شام کے وقت بادل برسے اور تیز بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کا […]

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مسترد کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر […]

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

اسلام آباد (یس ڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے […]