counter easy hit

خبریں

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

الطاف حسین نے کارکنوں کے اصرار پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل ہو گئے، رات بھر کی بمباری میں 35 افراد ہلاک اور 88 زخمی ہوئے، فضائی کارروائی کے بعد سعودی عرب نے زمینی قبضے کی تیاریاں بھی شروع کر دیں۔ کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیئے۔ […]

ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے

ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی کام نہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے ہیں۔ الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے نائن زیرو پر […]

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

ثابت ہو گیا آزاد کشمیر کے عوام بھی تبدیلی چاہتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہو گیا کہ اب آزاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیو ایم کے لوگ بھی انتخابات میں […]

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

ہم نے پہلی بار ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کو الوداع کہا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہم نے پہلی بار ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کو الوداع کہا، ہم نے پاکستان پر قرضہ چڑھانے کے بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، نہ صرف میگا پروجیکٹس […]

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

خلیج جنگ سے صرف اسرائیل اور امریکا کو فائدہ ہوگا: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) منصورہ لاہور میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خلیج کی جنگ سے امریکا کو اسلحے کی نئی منڈیاں ملیں گی۔ پاکستان اور ترکی اس حیثیت میں ہیں کہ اس مسئلے میں ثالثی کریں اور سعودی عرب اور ایران میں تناؤ کم کریں کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔ امیر جماعت […]

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا: چوہدری سرور

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا: چوہدری سرور

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان چوہدری کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی عہدے کے لالچ میں تحریک انصاف میں نہیں آیا بلکہ مجھے پارٹی آرگنائز کرنے کا ٹارگٹ دیا […]

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

وزیر اعظم محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد کے بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف یمن میں محصور پاکستانیوں کے واپسی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ یمن میں پاکستانی سفیر عرفان […]

اخلاقی اقدار کی کمزوری سے سماجی برائیاں پختہ ہوئیں: ممنون حسین

اخلاقی اقدار کی کمزوری سے سماجی برائیاں پختہ ہوئیں: ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اخلاقی اقدار کے فقدان اور بدعنوانی “ کے موضوع پر علمائے کرام اور مذہبی سکالرز کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممنون حسین نے کہا کہ نادیدہ قوتیں اپنے گھناؤنے عزائم کے ذریعے معاشرے کے اتحاد اور شیرازے کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہیں۔ منفی سوچ کو شکست دینے […]

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔ یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے […]

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

ممبئی (جیوڈیسک) رشی کپور نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے ان کے بیٹے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وہ اپنے فیصلوں کے لئے خود مختار ہے۔ انھیں اپنے بیٹے اور کترینہ کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں، وہ منتظر ہیں کہ کب دونوں شادی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ فی الحال […]

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت […]

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کل کچھ لوگ حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرتے ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنی حدود میں رہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

ضمنی انتخابات، بیرسٹر سلطان محمود نے میدان مار لیا

ضمنی انتخابات، بیرسٹر سلطان محمود نے میدان مار لیا

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے حلقہ ایل اے 3 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے 15691 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے اپنے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف کو شکست دی۔ چودھری اشرف نے 12811 ووٹ حاصل کئے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہو گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر مقالا میں پھنسے 150 سے 200 کے قریب پاکستانیوں کو بحفاظت طور پر وطن واپس لانے کے لئے دوسرا خصوصی طیارہ 31 مارچ کو روانہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن کے شہر عدن میں شدید جھڑپیں جاری […]

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]

الطاف حسین کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان

الطاف حسین کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاٖف حسین نے ایک بار پھر متحدہ کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوے کہا کہ کارکنان مجھ سے کنارا کشی کرتے ہوئے کسی نئے فرد کو پارٹی کا قائد چن لیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کہ 40 سال سے […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]

حکومت کا ہر قدم توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ہے، شہباز شریف

حکومت کا ہر قدم توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ہے، شہباز شریف

ساہیوال (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کا ہرقدم توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اٹھ رہا ہے ساہیوال میں چین کے تعاون سےکول پاور پلانٹس کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہورمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر ریلویز خواجہ […]

آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ کا سلطان بن گیا

آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ کا سلطان بن گیا

میلبورن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 45 اوورز میں 183 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ چار کیویز بلے باز صفر پر آئوٹ ہوئے۔ اوپننگ بلے باز گپٹل صرف 15 رنز پر پویلین لوٹ گئے، دھواں دار بیٹنگ سے مشہور برینڈن […]