counter easy hit

ضمنی انتخابات، بیرسٹر سلطان محمود نے میدان مار لیا

Barrister Sultan Mehmood

Barrister Sultan Mehmood

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے حلقہ ایل اے 3 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے 15691 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔

انہوں نے اپنے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف کو شکست دی۔

چودھری اشرف نے 12811 ووٹ حاصل کئے۔