counter easy hit

محصور

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہو گئی

چترال : چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ متعدد دکانیں اور گھر بھی غضب ناک لہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔ تین سو سے زائد گھر پانی کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے۔ پانچ […]

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی : کراچی میں پڑنے والی قیامت کی گرمی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گرمی سے بے حال شہریوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والوں کے لئے بستر بھی کم پڑ گئے۔ گرمی کے مارے شہریوں نے ہسپتال میں بھی سایہ دار جگہ […]

وزیر اعظم کی یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہوا جس میں یمن میں جنگ کے باعث محصور پاکستانیوں کی واپسی کے امور […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی، دفتر خارجہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر ضارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ہمن میں محصور پاکستانیوں کے نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں پھنسے 70 پاکستانیوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہاں کا ہوائی اڈہ […]

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]