counter easy hit

راحت فتح علی

اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان منایا جائیگا،راحت فتح علی کا کنسرٹ ہو گا

اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان منایا جائیگا،راحت فتح علی کا کنسرٹ ہو گا

نیویارک…….اقوام متحدہ میں پہلی بار یوم پاکستان منایا جائے گا۔ جنرل اسمبلی کے ہال میں پاکستان مشن کے زیر انتظام اور جیو کی شراکت میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کا کنسرٹ ہوگا۔ یہ کنسرٹ اقوام متحدہ کے پاکستان مشن کے زیر انتظام اور جیو کی میڈیا پارٹنرشپ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ کنسرٹ […]

لالی وڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

لالی وڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

کراچی : نئی پاکستانی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ کی تقریب کراچی میں ہوئی۔ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیما کی بحالی پر انہیں بے حد خوشی ہے۔ نئی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ اور پریس کانفرنس کراچی کے مقامی سنیما میں ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ […]

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ’’ہیرو‘‘ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔ جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے لگا […]

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

راحت فتح علی کے گانے بھارتی سپر اسٹارز کی فلموں میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان جو گزشتہ ہفتے کراچی میں تین میوزک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد جمعے کو لاہور چلے گئے تھے اب دوبارہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچ گئے اور گزشتہ شب ایک مقامی ہوٹل میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ تقریب میں کراچی کے عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت […]

راحت فتح علی جلد ’’ہم ہیں سپراسٹارز‘‘ ٹیلنٹ شو شروع کریں گے

راحت فتح علی جلد ’’ہم ہیں سپراسٹارز‘‘ ٹیلنٹ شو شروع کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) راحت فتح علی خان بہت جلد ہم ہیں سپر اسٹارز ٹیلنٹ شو کا آغاز کریں گے۔ انٹرنیشنل پروموٹر سلمان نے اگست میں ٹیلنٹ شو شروع کرنے کا ارادہ ہے، جس کا مقصد پاکستان کے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ شو کے فاتح […]

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

لاہور (یس ڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ […]