counter easy hit

فواد خان اور پریانکا چوپڑہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

Priyanka Chopra and Fawad Khan

Priyanka Chopra and Fawad Khan

ممبئی (جیوڈیسک) فوادخان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہو رہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کر رہے ہیں تو وہیں اب ان کا نام فائنل کیا گیا ہے مسٹر چالو کے کردار کے لئے۔

یہ کردار ایسے نوجوان کا ہے جو حسینائوں کو گھیرنے کے لئے ہر پل تیار رہتا ہے اس فلم کی ہیروئن پریانکا ہوں گی۔

دلچسپ بات تو یہ بھی ہے کہ مسٹر چالو کے پہلے ہیرو کوئی اور نہیں سیف علی خان تھے اور ان کی فلمی مصروفیات بڑھیں تو فواد خان کو منتخب کیا گیا۔