counter easy hit

خبریں

یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آصف زرداری

یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ کراچی میں یمن کی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رحمان ملک نے آصف […]

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کرکے اسے آزادکشمیر کی طرز پر اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی سہولت دی جائے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم، ملک کی واحد لبرل ، جمہوری اور ترقی پسند جماعت ہے جو ملک سے […]

لوئر دیر کی تحصیل جنڈول میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 60 دکانیں تباہ

لوئر دیر کی تحصیل جنڈول میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، 60 دکانیں تباہ

جنڈول (جیوڈیسک) دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس نے مقامی مارکیٹ […]

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے کراچی کی بندر گاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے روانہ ہوا ہے، پاک بحریہ کا یہ جہازخلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود […]

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]

یامی گوتم نئی فلموں ’’جنونیت‘‘ اور ’’ صنم رے‘‘ میں رومانوی انداز اپنائیں گی

یامی گوتم نئی فلموں ’’جنونیت‘‘ اور ’’ صنم رے‘‘ میں رومانوی انداز اپنائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ یامی گوتم جس نے گزشتہ برس علی ظفر کے ساتھ ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ اور پھر ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔ رواں برس بھی وہ فلم ’’ بدلہ پور ‘‘ میں ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی اب سننے میں آ رہا ہے کہ وہ […]

بالی ووڈ خانز میں سے سلمان کو بے حد پسند کرتی ہوں، سنی لیون

بالی ووڈ خانز میں سے سلمان کو بے حد پسند کرتی ہوں، سنی لیون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ سنی لیون بھی اداکار سلمان خان کی پرستار نکلیں۔ سلمان خان کے پرستاروں کی فہرست میں ایک اور نام شامل ہو گیا ہے اور وہ نام سنی لیون کا ہے۔ سنی لیون نے اپنی پسندیدگی کا اظہار نئی فلم ’’ایک پہیلی لیلہ‘‘ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ صحافیوں نے […]

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے، خورشید شاہ

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو یمن کے معاملے کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سعودی عرب سے […]

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئیں، سلور گھاگھرا چولی پر پنک دوپٹہ کیوٹ کیٹ پر خوب جچ رہا ہے۔ جھلملاتے سلور گھاگھرے چولی کے ساتھ پنک دوپٹہ اوڑھے کترینہ کیف لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئیں۔ باربی ڈول کترینہ مومی مجسمے کی […]

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس: (جیوڈیسک) Antoine Fuqua کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ساؤتھ پا میں اداکار Jake Gyllenhaal باکسر کا کردار کیا ہے۔ ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد شائقین نے Jake Gyllenhaal کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ ساؤتھ پا کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو اپنے پیشے میں ترقی کے لیے […]

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کو یمن کے شہر حدیدہ میں پرواز کی اجازت مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کے لیے کراچی سے صبح 8 بجے طیارہ روانہ ہو گا۔ دوسرا طیارہ بھی جلد بھیجا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق […]

قلات : ایف سی کا سرچ آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

قلات : ایف سی کا سرچ آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

قلات (جیوڈیسک) بلوچستان میں ایف سی نے قلات کے علاقے منگوچر میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دشوار گزار پہاڑی علاقے میں قائم کالعدم تنظیم کی کمین گاہوں سے دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان کی کمین گاہیں تباہ کر […]

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میلبورن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنے قابل اعتماد بلے باز برینڈن میکولم کی وکٹ ابتدا میں ہی گنوا دی ہے۔ دونوں ٹیموں میں سے کامیاب ٹیم ورلڈ کپ کی حقدار ٹھہرے گی، آسٹریلیا کی ٹیم 87 ، […]

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری […]

کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: سعد رفیق

کسی کا فون ٹیپ کرنا غیر اخلاقی و غیر قانونی ہے: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں کھیلوں کی سالانہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نے تو پی ٹی وی پر حملے کی اس وقت بھی مذمت کی تھی جب عمران خان دن دیہاڑے پی ٹی وی پر حملے کی مبارکباد دیتے رہے۔ عمران […]

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

جنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایاجائے ،الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سیاسی وعسکری قیادت اور ارباب اختیارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ تمام معاملات چھوڑ کرجنگی بنیادوں پر یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے۔ الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ صنعا اور عدن سمیت یمن میں ہزاروں پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے ہیں، […]

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

آئندہ نسلوں کو دہشتگردی سے پاک پاکستان فراہم کریں گے: آرمی چیف

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

یمن میں حوثی باغیوں نے پاکستانی قافلہ روک لیا

صنعا (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں 2 ہزار سے زائد پاکستانی محصور ہوکر رہ گئے جب کہ دارالحکومت صنعا سے حدیدہ جانے والے قافلے کو حوثی باغیوں نے چیک پوسٹ پر روک لیا اور بمباری کے باعث عدن میں 100 سے زائد پاکستانی پھنس گئے۔ شورش زدہ یمن میں 2 ہزار سے زائد […]

یمن میں پاکستانیوں کو جلد جنگ زدہ علاقے سے نکالا جائے گا: پرویز رشید

یمن میں پاکستانیوں کو جلد جنگ زدہ علاقے سے نکالا جائے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اس سلسلے میں اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی پر بات آئے گی تو پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ جلد ہی تمام پاکستانی شہریوں کو […]

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

چین کے صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ چینی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر کی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں ہونگی، اعلیٰ سطح کا چینی وفد […]

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ بھرپور حمایت کرنے پر سعودی فرمانروا […]