counter easy hit

خبریں

فلم’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار کرنا چاہتا تھا، امیتابھ بچن

فلم’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار کرنا چاہتا تھا، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم ’’شعلے‘‘ میں ’’گبر‘‘ کا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور فلم ’’شعلے‘‘میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، دھرمیندر، امجد خان اور اداکارہ ہیما مالنی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا […]

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

اسلام آباد / کراچی : جے یوآئی(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائدنے مولانا فضل الرحمن کوبطور ثالث قبول کر لیا۔ الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ ذرائع […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

کراچی : ورلڈ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن میں آج آخری روز پاکستانی کیوئسٹ ٹیم ایونٹ میں اِن ایکشن ہوئے۔ ٹیم ایونٹ فائنل میں ملائشیا سے میچ پڑا جو چار چار کی برابری کے باعث سنسنی خیز ہو گیا۔ قومی ٹیم میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب نے نمائندگی کی جنہوں خوب اپنا زور بازو دکھایا […]

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

مصباح نے نمبر ون کپتان قرار دئیے جانے کا سہرا ٹیم کے سر سجا دیا

لاہور : انگلش اخبار کی طرف سے مصباح الحق کو نمبر ون ٹیسٹ کپتان قرار دیئے جانے پر سٹار بلے باز نے سہرا پوری ٹیم اور انتظامیہ کے سر سجا دیا۔ مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان میں نمبر ون کا اعزاز پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہے جس میں کھلاڑیوں اور بورڈ […]

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ اور گیارہ دن چیف جسٹس رہنے کے بعد 16 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دور ماضی کی نسبت شہ سرخیوں کی زینت تو نہ بنا لیکن ملکی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ضرور ہوئے۔ […]

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے […]

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

بیجنگ : چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قیادت میں ہونیوالے مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ مصالحتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل حل کرنے کا حقیقی راستہ ہے۔ چین نے ہمیشہ افغان حکومت اور طالبان […]

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ […]

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

محمد علی نہیں میں عظیم باکسر ہوں، فلائڈ مے ویدر کا دعویٰ

امریکہ : امریکہ کا معروف رسالہ ،فوربس ہر سال عوام الناس میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ’’ایک سو‘‘ مشہور ہستیوں (Celebrities) کی فہرست شائع کرتا ہے۔ پہلے اس فہرست میں صرف امریکا و برطانیہ کے خواتین و حضرات ہی شامل ہوتے تھے ،مگر 2015ء کی تازہ ترین فہرست میں دیگر ممالک کی مشہور […]

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

اسلام آباد : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام عباسی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ وزیرماحولیات مشاہد اللہ خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔ […]

اسامہ بن لادن کے بیٹے کے آڈیو پیغام نے امریکا اور یورپی ممالک میں ہلچل مچا دی

اسامہ بن لادن کے بیٹے کے آڈیو پیغام نے امریکا اور یورپی ممالک میں ہلچل مچا دی

لندن (جیوڈیسک) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے آڈیو پیغام نے امریکا سمیت برطانیہ اور فرانس کے ایوانوں میں ہلچل مچادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق القاعدہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کا آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جنگجوؤں کو […]

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی، شہبازشریف

قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی پہلے مثال نہیں ملتی، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قومی منصوبوں میں اربوں روپے بچت کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،اس کا کریڈٹ وزیراعظم اور پنجاب حکومت کو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

کترینہ کیف کو بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر سلمان خان کو مبارکباد نہ دینے پر افسوس

کترینہ کیف کو بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر سلمان خان کو مبارکباد نہ دینے پر افسوس

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں سلمان خان کو بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر مبارک باد دینی چاہیئے تھی جووہ نہیں دیکھ سکیں اور اس پر انہیں افسوس ہے۔ کترینہ کیف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نے بجرنگی بھائی جان تاخیر سے دیکھی لیکن وہ اسے […]

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال : گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے مہمان بھارت کو 63 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو 1997 کے بعد دوسری بار 200 سے بھی کم ہدف کے تعاقب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گال ٹیسٹ کے چوتھے […]

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

قصور : بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے […]

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں […]

راولپنڈی : چاکرہ میں کچا مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، 2 خواتین زخمی

راولپنڈی : چاکرہ میں کچا مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، 2 خواتین زخمی

راولپنڈی : چاکرہ میں کچا مکان گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ علی الصبح تیز بارش کے بعد راولپنڈی کے علاقے چاکرہ میں کچا مکان گر گیا جس کے ملبے تلے دب کر باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونیوالی دونوں خواتین ماں بیٹی […]

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش […]

شروتی ہاسن نے اپنے گانوں کی انٹرنیشنل البم جلد ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

شروتی ہاسن نے اپنے گانوں کی انٹرنیشنل البم جلد ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

چنائی : شروتی ہاسن جو اداکاری کے ساتھ ساتھ ’’الوداع‘‘ اور ’’سٹریو فونک سانتا‘‘ نامی گانوں کے البمز کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی اپنا مقام بناچکی ہیں، نے جلد ہی اپنی نئی انٹرنیشنل البم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئیٹر‘‘ پر مداحوں کے سوالوں کے جواب […]