counter easy hit

سرحدی

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سیالکوٹ : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کی ہر حد پار کی ہے جب کہ سرحدی جارحیت سمیت ملک میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

بھارت آخر کیا چاہتا ہے…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری سے اب تک بہت سے بے گناہ نہتے پاکستان شہری شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز بھی کھوئی، نکیال، جندروٹ اور کیریلہ سیکٹرز پر بھارت کی جانب سے شدید […]

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت؛ دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

قصور : بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

پاکستان کا عید کے روز بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پاکستان کا عید کے روز بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے عید کے روز کنٹرول لائن پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پونچھ سیکٹر میں نیزہ پیر سیکٹر سے گیارہ کلو میٹر دور فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

لندن (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا متعدد آپریشن ضرب عضب کے دوران بہت سے علاقے کلیئر کیے جا چکے ہیں خیبر ایجنسی بھی انشا اللہ جلد کلیئر کرا لیں گے۔ کلیئر کیے گئے علاقوں کے بارے میں اعلان کیا جا چکا ہے۔ نقل مکانی […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]