counter easy hit

خبریں

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

دبئی : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب مزید نہیں چلیں گے بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا حتمی جنگ کرے۔ دبئی میں بھارتی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ جو […]

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

پاکستان اور بھارت پرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں، حریت رہنما

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فوج کی جانب سے […]

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کےاستعفے منظور کرنے کے لئے سپرییم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفرعلی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعظم نوازشریف، خورشید شاہ اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سمیت 97 افراد کو فریق بنایاگیا […]

ہالی وڈ فلم ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

ہالی وڈ فلم ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

ہالی وڈ : نارتھ امرین باکس آفس پر ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ فلم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80 کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والے پاپ گروپ این ڈبلیو اے کے کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی 3 دنوں میں 5 کروڑ […]

مونٹریال: اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

مونٹریال: اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

مونٹریال : برطانیہ کے اینڈی مرے نے مونٹریال ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 1 نواک جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والا فائنل 3 گھنٹے تک جاری رہا۔ اینڈی مرے نے پہلا سیٹ 4-6 سے جیتا، جبکہ دوسرے سیٹ میں نواک جوکووچ نے […]

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کیا ہے، جس میں ملک کی سیکورٹی کی صورت حال اور اس ہفتے پاک بھارت نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی ملاقات کے ایجنڈے سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام […]

پہلی فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز ہی غیرذمہ دار لڑکی قرار دے دیا گیا تھا، کنگنا رناوت

پہلی فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز ہی غیرذمہ دار لڑکی قرار دے دیا گیا تھا، کنگنا رناوت

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی جاندار اداکاری اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد شوٹنگ کے پہلے روز ہی انہیں غیر ذمہ دار قرار دے دیا تھا۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کا شمار صف […]

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور اللہ اور قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں شجاع خانزادہ کی یاد میں ہونے والے تعزیتی اجلاس کی صدارت […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گولہ باری

کوٹلی : جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے امن پر وار جاری ہیں، شرپسند بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک بار پھر نکیال سیکٹر گونج اٹھا، پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ شرپسند بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ کئی روز سے مسلسل جاری ہے، امن کی دشمن […]

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

وزیراعظم نے مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی۔ اس موقع پر انہوں […]

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]

پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے: مدیحہ شاہ

پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے: مدیحہ شاہ

لاہور : اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہو چکا ہے۔ بڑی دیر کے بعد ایک سال میں 10 فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ فلم انڈسٹری اپنی بحالی کی جانب رواں دواں ہے۔ یقین ہے انڈسٹری کا سنہری دور […]

جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر ممنون حسین نے جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، […]

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

اٹک : دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی اور آج اس جنگ میں ایک اور بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آج اٹک حملے میں شہید ہونے والے پنجاب کے وزیر داخلہ شجاح خانزداہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں وزیر اعلی […]

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : نواحی گاؤں میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ 3 افراد زخمی کر دیے۔ نواحی گاؤں کوٹلہ وطنی میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ […]

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ : تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے […]

فضل الرحمن آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے

فضل الرحمن آج کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج (پیر کو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو حلیم کھانے کی دعوت دی گئی تھی جو انھوں نے قبول کر لی۔ […]

لوگ آج بھی شعلے کے کردار ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں، ہیمامالنی

لوگ آج بھی شعلے کے کردار ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں، ہیمامالنی

ممبئی : بالی ووڈ میں ڈریم گرل کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ ہیمامالنی نے کہا کہ فلم کے 40 سال گزر جانے کے بعد لوگ آج بھی ’’بسنتی‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی شہرہ آفاق فلم ’’شعلے‘‘میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، دھرمیندر، امجد خان اور ڈریم گرل ہیما مالنی […]

ناروے آرکٹک ریس، بیلجئم کے بین ہرمنس تیسرے مرحلے میں کامیاب

ناروے آرکٹک ریس، بیلجئم کے بین ہرمنس تیسرے مرحلے میں کامیاب

ناروے : ناروے میں جاری آرکٹک سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں بیلجیئم کے بین ہرمنس نے برتری حاصل کر لی۔ ناروے کے خوبصورت ٹریکس پر جاری آرکٹک سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں رائڈرز بہت پر جوش نظر آئے۔ ریس کے شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب ہاتھ پاؤں چلائے۔ […]

سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

ٹورنٹو : رومانیہ کی سمونا ہیلپ راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ راجرز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں رومانیہ کی سمونا ہیلپ اور اٹلی کی سارا ایرانی کے درمیان سخت مقابلہ ہوا ۔ نمبر دو سیڈ سمونا ہیلپ نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیت کر برتری حاصل کی۔ دوسرے […]