counter easy hit

machines

8 کھرب 4 ارب روپے کے نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل گئے

8 کھرب 4 ارب روپے کے نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل گئے

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں،، کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے،، اس رپورٹ نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے ،، آسٹریلیا میں ہر […]

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور بائیو میٹرک مشینیوں کا عملی مظاہرہ میڈیا کے سامنے کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت ای سی پی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر بریفنگ کے دوران مشورہ دیا گیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں […]

کراچی میں اے ٹی ایم مشین شہریوں کو عیدی بانٹنے لگی

کراچی میں اے ٹی ایم مشین شہریوں کو عیدی بانٹنے لگی

 کراچی: شہر قائد میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 500 کا نوٹ نکالنے والوں کو 1000 روپے ملنے لگے۔ کراچی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم عید کی خوشی میں شہریوں کوعیدی دینے لگی۔ نجی بینک کی اے ٹی ایم سے شہری نے کئی بار500 روپے نکالنا چاہے لیکن ہر بار 500 […]

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے  رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]

مشینیں رضائی کی گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہیں

مشینیں رضائی کی گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہیں

سردی میں رضائی کی مانگ بڑھ جاتی ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ ایک زمانے تک سارا کام ہاتھ سے ہوتا تھا۔ مشین آجانے سے نئی مشکلیں پید ا ہوگئی ہیں۔ جو اس گھریلو صنعت کا خاتمہ کررہی ہے۔ خشک ، اور ٹھنڈی ہوا سردی کی آمد کا پتہ دے رہی ہے اورلی […]

آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک مشینوں کے استعمال کا وعدہ نہیں کرسکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک مشینوں کے استعمال کا وعدہ نہیں کرسکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہآئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال سے متعلق عوام سے جھوٹا وعدہ نہیں کریں گے کیونکہ ابھی ان مشینوں کے تجربات کئے جارہے ہیں کامیابی کی صورت میں ہی اسے استعمال کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کی […]

لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کی ڈائلیسس مشینوں میں ایڈز وائرس کا انکشاف

لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کی ڈائلیسس مشینوں میں ایڈز وائرس کا انکشاف

لاڑکانہ/ اسلام آباد: چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال لاڑکانہ کے شعبہ امراضِ گردہ (نیفرولوجیڈیپارٹمنٹ) میں ڈائلیسس مشینوں کے ذریعے ایچ آئی وی ایڈز وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے انچارج ڈاکٹر یونس چاچڑ اور بلڈ ٹرانسفیوژن سندھ کے ڈاکٹر زاہد انصاری ہنگامی بنیادوں پر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ ان کی ہدایت پر محکمہ […]

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

ہری پور : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا […]