counter easy hit

برتری

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری

سپین : سپین میں ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں کولمبیا کے سائیکلسٹ ستیبن شاویس نے برتری حاصل کر لی۔ ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں دنیا بھر سے شامل نامور اور ماہر رائیڈرز بہت پرجوش نظر آئے، مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ سائیکلسٹس کو دیکھنے کیلئے ٹریک پر موجود تھی۔ کولمبیا […]

جرمن کار ریلی ، سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی

جرمن کار ریلی ، سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی

جرمنی : جرمن کار ریلی کے دوسرے روز فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئن اوگیئر نے برتری حاصل کر لی ، جرمن کار ریلی کے دوسرے روز دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے،،، ڈرائیورز نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب مہارت دکھائی۔ فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئن اوگیئر نے بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے فن لینڈ […]

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال ٹیسٹ میں بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست

گال : گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے مہمان بھارت کو 63 رنز سے عبرتناک شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو 1997 کے بعد دوسری بار 200 سے بھی کم ہدف کے تعاقب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گال ٹیسٹ کے چوتھے […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز 70 رنز ایک […]

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

گال : سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے باقی میچز کیلیے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں، رنگانا ہیراتھ کے خلاف پریکٹس کا بھرپور فائدہ ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات بالکل واضح […]

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا : بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری، تشدد کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق

پشاور : خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بے ضابطگیاں اور بدنظمی سامنے آئی جہاں پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں […]

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

برطانیہ: ووٹوں کی گنتی جاری، ایگزٹ پول میں کنزرویٹو کی 316 نشستوں سے برتری

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ایگزٹ پول کے مطابق کنزرویٹو پارٹی تین سو سولہ جبکہ لیبر دو سو انتالیس نشستیں جیت سکتی ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کا رزلٹ آ گیا ، برطانیہ کے تمام پولنگ سٹیشن پر کرائے گئے سروے […]

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر : پی پی 148، ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار انعام اللہ کو برتری حاصل

بھکر (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون کے نجیب اللہ خان نیازی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی پنجاب اسمبلی کی نشست پر تین امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ آزاد امیدوار انعام اللہ نیازی 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مخالف امیدوار احمد نواز نوانی سے 6196 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔ پاکستان […]