counter easy hit

Dabangg Khan

دبنگ خان پریم رتن دھن پایو فلم کے منافع کا 50 فیصد وصول کریں گے

دبنگ خان پریم رتن دھن پایو فلم کے منافع کا 50 فیصد وصول کریں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان فلم کے منافع میں سے 50 فیصد وصول کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا […]

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

اجے دیوگن نے دبنگ خان کو یاروں کا یار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]

دبنگ خان شاہ رخ خان کے لیے فلم کی اسپیشل اسکریننگ کریں گے

دبنگ خان شاہ رخ خان کے لیے فلم کی اسپیشل اسکریننگ کریں گے

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے لیے اپنی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کا اراہ رکھتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دونوں حریف خانز شاہ رخ اور سلمان خان کی ناراضی اب دوستی میں بدل چکی ہے جب کہ اب […]

شادی کے لئے ذہنی طور پر تیار نہیں، دبنگ خان

شادی کے لئے ذہنی طور پر تیار نہیں، دبنگ خان

ممبئی : سلمان خان کی محبت اور ان کی زندگی میں آنے والی اداکاراؤں کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے لیکن اب دبنگ خان نے اپنی شادی سے متعلق بتادیا ہے۔ بھاری میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ خان سے جب پوچھا گیا کہ وہ شادی کرنے سے گریز کیوں […]

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

کنگ خان اور دبنگ خان میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوردبنگ سپر اسٹار سلمان خان ماضی میں حریف رہے ہیں لیکن اب ان دونوں اسٹارز میں دوستی بڑھنے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے […]