counter easy hit

آمادہ

ایم کیو ایم حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایم کیو ایم حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، وفد آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا، 19 نکات پر بات ہو گی۔ ایم کیو ایم کی حکومت سے ناراضی کو کافی دن گزر گئے ۔ متحدہ کو منانے کی ذمہ داری جے یو آئی […]

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش […]

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

بھارت مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پرآٹھ ماہ سے معطل پاک بھارت مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی رضا مندی ظاہرکردی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کی بحالی کا اعلان بھارتی دفترِخارجہ کی جانب سے کیا گیااور اعلان میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان سے براہِ راست مذاکرات کرے گا۔ اعلامیے میں […]

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہےتاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔ باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔ آئندہ […]

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر پائی جانے […]