counter easy hit

خبریں

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ یوم عاشور کے موقع پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کربلا میں حضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں نے ظلم کے […]

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے اسے روکنا انتہائی مشکل ہے، وزیر بلدیات سندھ

کراچی : وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اسے روکنا انتہائ مشکل ہے۔ مطابق ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم دہشت گردی اس قدر بڑھ […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

ممبئی : پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور مغلظات بکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی معاشرے میں شدت پسندی کے ساتھ ساتھ خواتین سے زیادتی اور بد تمیزی کے واقعات عام ہیں یہی نہیں عوام تو […]

ملک بھر میں شب عاشور پر مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں شب عاشور پر مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری

لاہور : شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کی یاد میں شب عاشور ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ لاہور کی نثار حویلی میں مجلس عزا کے بعد جلوس برآمد ہوا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ نواسہ رسول جگر گوشہ […]

بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز

بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر تاج عزیز نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا وزیراعظم کا دورہ امریکا مجموعی طور پر کامیاب رہا اور امریکا سے گزشتہ دو سال میں تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے۔ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ […]

افغانستان سے اچھے تعلقات اور بھارت سے تناؤ میں کمی چاہتے ہیں: وزیراعظم

افغانستان سے اچھے تعلقات اور بھارت سے تناؤ میں کمی چاہتے ہیں: وزیراعظم

واشنگٹن : وزیر اعظم نواز شریف نے یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں جمہوریت مضبوط اور دہشت گردی ختم ہو رہی ہے۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سی قربانیاں دے چکا ہے اور پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔ دہشت گردی […]

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد: جلوس کے قریب خودکش حملہ، 23 افراد جاں بحق

جیکب آباد : شیر شاہ چوک کے محلہ مرتضیٰ شاہ میں رات پونے آٹھ بجے اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک جلوس کے قریب خوفناک دھماکا ہوا جس سے ہر طرف افرا تفری اور چیخ و پکار مچ گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے علاقے […]

ایسی فلم کبھی نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیت دکھا سکتا، گووندا

ایسی فلم کبھی نہیں ملی جس میں اپنی صلاحیت دکھا سکتا، گووندا

ممبئی : بالی ووڈ کے ڈانسر اور اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے فلمی کیرئیر میں کبھی ایسی فلم نہیں ملی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اپنی کامیڈی اور بہترین رقص کرنے سے نام کمانے والے اداکار گووندا کا کہنا ہے کہ انہیں […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کے 378 کے جواب میں انگلینڈ نے 182 رنز بنا لئے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کے 378 کے جواب میں انگلینڈ نے 182 رنز بنا لئے

دبئی : دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش بلے باز اپنی پہلی اننگز کا پر اعتماد آغاز نہ کر پائے، پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی پہلی وکٹ 5 کے مجموعی اسکور پر ہی گنوا بیٹھے۔ انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین معین علی تھے […]

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا۔ ایشٹن کارٹر نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کو بھی سراہا۔ امریکی وزیردفاع نے وزیراعظم کا پیٹاگون میں استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں علاقائی امن و سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی […]

ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں

ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں

لاہور: میدان کربلا میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فتح 18 کروڑ عوام کی ہو گی، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فتح 18 کروڑ عوام کی ہو گی، شہباز شریف

لاہور: پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی اورانتہا پسندی کا خاتمہ ہر پاکستانی کی آواز ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری جنگ میں انشاء الله 18 کروڑ عوام کی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ملاقات […]

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ہونیوالی تقریب میں مریم نواز اور کلثوم نواز نے شرکت کی۔ خاتون اول مشعل اوباما نے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعل اوباما نے کہا گلوبل گرلز ایجوکیشن پروگرام کے تحت پاکستان کو فنڈز […]

بولان کے علاقے بھاگ میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق

بولان کے علاقے بھاگ میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق

بولان (جیوڈیسک) بھاگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ چھلگری امام بارگاہ میں عزادار نماز مغرب ادا کر رہے تھے۔ اس دوران خودکش حملہ آور امام بارگاہ میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکے میں […]

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں: زائرین کی بس الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 35 زخمی

میاں چنوں : گوجرانوالہ سے شور کوٹ جانے والی زائرین کی بس چھب کلاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گی، جس کے باعث 14 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 3 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ اسپتال وہاڑی متقل […]

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیا۔ کہتے ہیں امریکی صدر نے دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں کوسراہتے ہوئے مبارکباد دی۔ اوباما نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ملاقات میں بھارت کی جانب سے سرحدی […]

پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دیں

پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دیں

ممبئی: اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی : پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل میں دن کے اختتام تک پاکستان نے 282 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے 102 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ شان مسعود 54، محمد حفیظ 19 اور شعیب ملک 2 رنز […]

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکر ہوگا۔ پاکستان کےم یزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین […]

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اوران کے وکیل فاروق ایچ نائک کے علاوہ ملزم اورسابق ڈپٹی […]

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے، وزیراعظم

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیرمین باب کورکر اور دیگر حکام سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے انھیں بھارت کو […]