counter easy hit

بارود

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکے کا مقدمہ تا حال درج نہیں ہوا، دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، پانچ سے چھ کلو بارود بس کی چھت پر رکھا […]

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکرزئی ایجنسی، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اورکزئی (یس ڈیسک) شرپسندوں نے لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں ڈگری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں […]

بارود کی فصل

بارود کی فصل

تحریر: ایم آر ملک لفظوں سے راکھ اڑنے لگی ہے اور وقت کی بے رحم گھڑیاں ہمارا مقدر ہو گئیں ہیں۔ سوچیں پا بہ جولاں ہیں کہ ہمارے آلام کو دہشت گرد سہارا دے رہے ہیں وحشتوں کا رقص ہے کہ رکنے میں نہیں آرہا روشنیوں اور پھولوں کے شہر پشاور سے لیکر جنوبی وزیرستان […]

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ہنگو (یس ڈیسک) معصوم اعتزاز نے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا کر ثابت کر دیا کہ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ، ایک لمحہ کا فیصلہ انسان کو بقا بھی عطا کر تا ہے اور وقت کی گرد میں گم بھی کر دیتا ہے۔ اعتزاز نے بھی ایک لمحہ میں فیصلہ کیا […]

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن (یس ڈیسک) چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسند گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں کی گئی جہاں ایک گھر کو محاصرے میں لے […]