counter easy hit

پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دیں

 Parineeti Chopra

Parineeti Chopra

ممبئی: اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔

دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ میرے لائف پار ٹنر میں سے ہمیشہ اچھی خوشبو آتی ہو۔ اسے اچھا پرفیوم لگا کر رکھنا پڑے گا۔