counter easy hit

Kashmir problem

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کروانے میں مدد کرے، یوم یکجہتی پر برسلز میں مظاہرے کے شرکاء کا مطالبہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کروانے میں مدد کرے، یوم یکجہتی پر برسلز میں مظاہرے کے شرکاء کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے بروز جمعہ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پلس لسمبرگ کے مقام پر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کی قیادت کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ مظاہرے کے شرکاء […]

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیا۔ کہتے ہیں امریکی صدر نے دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں کوسراہتے ہوئے مبارکباد دی۔ اوباما نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ملاقات میں بھارت کی جانب سے سرحدی […]

مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

لندن : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات ہوگی کیونکہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جسے حل کرنا بہت ضروری ہے اور مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا […]

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاک بھارت جنگ کے خطرات!

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاک بھارت جنگ کے خطرات!

تحریر: نعیم الاسلام چودھری اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پاکستان اوربھارت سے اپیل کی ہے کہ دونوں ممالک بین الاقوامی سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی میں تصادم اور ایٹمی جنگ سے بچتے ہوئے اپنی سرحدوں پر تحمل سے کام لیں۔ […]

مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن ہی نہیں، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن ہی نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات پر غیر مشروط مذاکرات چاہتا ہے اور اگر بھارت کوئی شرط نہ رکھے تو اب بھی نئی دلی جانے کو تیار ہوں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ […]

براعظم ایشیاء کا امن مسئلہ کشمیر کے دیرپا حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ سردار محمد یعقوب

براعظم ایشیاء کا امن مسئلہ کشمیر کے دیرپا حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ سردار محمد یعقوب

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانیہ یورپ اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری حق خودارادیت کے ایجنڈے پر اتفاق رائے قائم کریں۔ کشمیر کو متنازعہ قرار دینے کے حوالہ سے اقوام عالم کو بھارت پر دبائو بڑھانا ہو گا۔ براعظم ایشیاء کا امن مسئلہ کشمیر کے دیرپا حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ […]