counter easy hit

خبریں

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان

فیصل آباد : اصغر علی عرف بھولا گجر کو 9 جنوری 2015 کو فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے سامنے قتل کیا گیا تھا جس پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس چلا۔ عدالت نے 21 اکتوبر 2015 کو فیصلہ جاری کرتے ہوئے دو مجرموں نوید عرف کمانڈو اور نفیس گوگا کو چار […]

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

برلن: ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار ادا […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ : پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شاہینوں نے دبئی ٹیسٹ میں ایک سو اٹھہتر رنز سے کامیابی سمیٹی۔ فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ اظہر […]

وزیراعظم نوازشریف کا زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

وزیراعظم نوازشریف کا زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

پشاور : وزیراعظم نوازشریف نے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ زلزلے میں قیمتی جانوں کے […]

آئین اور جمہوریت پر آنچ آئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے: عاصمہ جہانگیر

آئین اور جمہوریت پر آنچ آئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے: عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بار ایسوسی کے انتخابات کے سلسلے میں عاصمہ جہانگیر کے انڈیپنڈینٹ گروپ کے صدارتی امیدوار بیرسٹر علی ظفر اور امیدوار برائے سیکرٹری آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر امیدواروں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اب بهی […]

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی : تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ جس میں ایک لیویز اہلکار اجمل خان شہید ہو گیا۔ لیویز اہلکاروں نے شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی اور مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر سے بھی مدد مانگ لی۔ […]

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ: پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ […]

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

لاہور : پیر کی دوپہر قیامت ٹوٹی کسی کا آشیانہ گرا کوئی جان سے ہی چلا گیا۔ تباہی کی داستان ہے کہ نئے ہولناک مناظر این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ 206 اموات صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئیں۔ فاٹا میں 30، گلگت بلتستان میں 9، پنجاب میں 5 اور آزاد کشمیر میں […]

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

بھارت میں کام کرنا مشکل ہو گیا، رؤف لالہ

کراچی : اداکار رؤف لالہ بھارت مین قیام کے دوران اپنا کام مکمل کراکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند شر پسند عناصر دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں پیدا کررہے ہیں انھوں نے پاکستانی فنکاروں اور کھلاڑیوں کے خلاف محاذ بنا لیا ہے لیکن بھارتی […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

لاہور : پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ خط میں بی سی سی آئی نے اپنی حکومت سے ہاں یا […]

ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی حکومت کی امداد لینے سے معذرت کرلی

ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی حکومت کی امداد لینے سے معذرت کرلی

کراچی : ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ایک کروڑکی امداد لینے سے معذرت کرلی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ حکومتوں سےامداد لینا ایدھی فاؤنڈیشن کی پالیسی نہیں اور یہ بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے امدادی رقم نہیں لی جاسکتی۔ ترجمان نے واضح […]

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ نے جیل میں 2 عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

کراچی : سندھ حکومت سانحہ صفوراسمیت دہشتگردی کے دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے جیل میں ہی 2 عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سانحہ صفورا ،را کے مبینہ ایجنٹوں اور نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کے کیسز جیل میں چلانےکیلئے جیل میں 2عدالتوں کے قیام […]

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان :افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ […]

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ریاض : سعودی عرب میں مسجد میں خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی علاقے نجران میں نماز مغرب کے وقت ایک خود کش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 […]

پنجاب حکومت مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہے، شہبازشریف

پنجاب حکومت مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، ان کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے متاثرہ لوگوں کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن برطانیہ (پی جےاے) کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں […]

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا برطانیہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج وطن واپس پہنچ گئے جب کہ انہوں […]

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے غیر ملکی امداد کی ضرورت نہیں، پرویز رشید

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے غیر ملکی امداد کی ضرورت نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد : زلزلے سے متعلق بریفنگ میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے زلزلے کے بعد بحالی کے ہنگامی اقدامات کیلئے اجلاس منگل کو طلب کیا ہے۔ وفاق خیبر پختونخوا حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے اور انہیں ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ متاثرہ علاقوں کا ہیلی کاپٹر اور […]

بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی پیشکش

بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی پیشکش

اسلام آباد : ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا اور شدید زلزلے سے ہونے والے مالی و جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی پیش کش کی۔ وزیراعظم […]

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

لاہور: زلزلے سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں190 گلگت بلتستان میں 14، پنجاب میں 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد کی زندگیوں کے چراغ بجھ گئے، تیمر گرہ ہسپتال میں 100 سے زائد زخمی زیرعلاج ہیں۔ زمین نے کروٹ لی، تو ہر طرف ملبہ […]

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلے سے مالاکنڈ، دیر، چترال اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 123 افراد جاں بحق اور نو سو چھپن […]

غلام محی الدین کو بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش

غلام محی الدین کو بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کے نوجوان اداکاروں کی بھارتی فلموں میں پزیرائی کے بعد سینئر اداکاروں کو بھی بالی ووڈ فلموں کی آفرز ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ بتایا گیاہے کہ نامور اداکار غلام محی الدین کو بالی ووڈ کے معروف فلم رائٹر جاوید اختر کی جانب سے بھارت آنے اور فلم میں کام کرنے کی […]