counter easy hit

مجبور

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا

تحریر: راشد علی راشد اپنے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکلتے دیکھ کر افسوس تو ہو رہا ہے مگر بے حسی نے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ احیاء کا درس دینے والے بھی فیس بُک اور ٹیوٹر و دیگر سوشل میڈیا کے ہاتھوں کتنے یرغمال بن چکے ہیں کہ اب انہیں اپنا اکائونٹ […]

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا پھر دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑ نے پر مجبور کر دیا ہے ، ہزارہا شامی، عراقی، افریقی، افغان اور پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن، جو مختلف یورپی خطوں میں پیدل چلتے، سرحدی باڑیں پھلانگتے، ٹرینوں میں بھرے یا کھلے آسمان تلے […]

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس (اے کے راؤ) شورش زدہ شام کے شمال مغربی مضافات حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں فوح اور کیفرایہ اور باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مدایا میں مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور ہو چکے ہیں۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی رپورٹ کے مطابق شام میں چار سال سے جاری خانہ […]

چند ماہ پہلے عامر خان جیسی صورتحال سے گزرا ہوں،اے آر رحمان

چند ماہ پہلے عامر خان جیسی صورتحال سے گزرا ہوں،اے آر رحمان

ممبئی: بھارت چھوڑنے کا سوچنے پر مجبور بالی ووڈ سپراسٹارعامر خان کے بعد آسکرانعام یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ چندماہ پہلے وہ بھی ایسی ہی صور تحال سے گزرے ہیں ۔ مشرقی موسیقی کاعالمی میوزک سے تخلیقی انداز میں حسین امتزاج کرنیوالا اے آررحمان اپنے ہی وطن میں خود […]

حسینیت کا تقاضا کیا؟

حسینیت کا تقاضا کیا؟

تحریر : وقارانساء اسلام دین فطرت ہے جس میں حقوق وفرائض کا حسین امتزاج ہے جن کی ہی وجہ سے ايک نظام کی تشکیل ہوتی ہے جہاں بسنے والوں کو ان کا جائز مقام حاصل ہوتا ہے اسلام کی اسی اساس کو پیارے رسول کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے ادوار میں محور و مرکز […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ممبئی : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو ناکامی کا خوف سوار رہتا ہے اور وہ اسی ڈر سے خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں کچھ ایسا ہی 22 سال کی عمر میں 3 ہٹ فلمیں ہائی وے ، 2 اسٹیٹس اور ہمٹی شرما کی […]

پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی ہتھیار بنانے پر مجبور کیا گیا، سیکریٹری خارجہ

پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی ہتھیار بنانے پر مجبور کیا گیا، سیکریٹری خارجہ

نیویارک: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا۔ نیویارک میں ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اپنے دفاع کے لئے ایٹمی […]

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

بورڈ سعید اجمل کو ریٹائرمنٹ پر مجبور نہیں کرے گا، ہارون رشید

لاہور : پی سی بی سعید اجمل کو ریٹائر منٹ پر مجبور نہیں کریگا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسپنر کو خود سمجھنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے اور حالات کا تقاضا کیا ہے،قومی ٹی ٹوئنٹی میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لینگے، ملک میں ایک بھی معیاری آف اسپنر موجود نہیں، […]

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی زنتا

ممبئی : بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریٹی زنتا نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے فلمی کیرئیر میں 17 سال مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے کئی اداکاروں […]

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی […]

”عادت سے مجبور”

”عادت سے مجبور”

تحریر:سارہ منہاس اکثر و بیشتر کام جو غلط کرتے ہیں انہیں چھپانے کے لئے ہم لفظ عادت کا بخوبی استعمال کرتے ہیں۔ شاید آپ، میں، ہم سب ہی بہت جلد نتیجے اخذ کر لیتے ہیں۔ کبھی سوچتے ہی نہیں، محض نتیجوں کی ہی فکر کرتے ہیں۔ آخر اتنی بھی کیا جلدی ہوتی ہے ہم سمجھنے […]

پاکستانی مجبور کا کشمیری مظلوم کے نام کھلا خط

پاکستانی مجبور کا کشمیری مظلوم کے نام کھلا خط

تحریر: انجینئر افتخار چودھری میرے پیارے کشمیری بھائی! ٥ فروری ١٩٩٠ کو جماعت اسلامی پاکستان کے امیر قاضی حسین احمد نے یوم یکجہتی ء کشمیر کے نام پر پورے پاکستان میں ہڑتال کرائی اس میں اس وقت کی حکومت جو پیپلز پارٹی کی تھی نے بھر پور ساتھ دیا اور آپ کہہ سکتے ہیں٢٥سال پہلے […]

سچ کا قحط (قسط1)

سچ کا قحط (قسط1)

تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کردیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی […]

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں […]

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا لیکن ارباب رحیم حکومت کو مجبور کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے دور میں 45 ٹارگٹ کلرز کو […]

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میرا خیال یہ ہے کہ یقینا موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں ہماری نئی نسل اِس قسم کے مخمصوں اور اندیشوں میں مبتلاہوچکی ہوگی کہ” کیا ہمارے یہاںسب ہی بہت اچھے ہیں ….؟یا پھر سب ہی بہت زیادہ بُرے …؟اور اِس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی […]