counter easy hit

خبریں

پاکستان دبئی ٹیسٹ جیت گیا، انگلینڈ کو 178 رنز سے شکست

پاکستان دبئی ٹیسٹ جیت گیا، انگلینڈ کو 178 رنز سے شکست

دبئی : انگلینڈ کھلاڑیوں کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن تھا۔ معین علی صرف ایک رن بنا کر کيچ دے بیٹھے۔ اس کے بعد کپتان الیسٹر کُک بھی کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ بٹلر صرف سات رنز آؤٹ ہوئے۔ جوروٹ 71 رنز بنا سکے جبکہ جانی بیرسٹو 22 رنز بنا […]

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار سوجے گھوش نے اپنی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ سے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل خبر تھی کہ ودیا بالن نے سوجے گھوش کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر […]

گیتا 15 سال بعد بھارت روانہ، ائیرپورٹ پر جذباتی مناظر

گیتا 15 سال بعد بھارت روانہ، ائیرپورٹ پر جذباتی مناظر

کراچی : گیتا 15 سال بعد کراچی سے اپنے وطن بھارت روانہ ہو گئی، صبا ایدھی، حمزہ ایدھی اور بلقیس ایدھی بھی ان کے ساتھ ہیں، روانگی سے پہلے ایدھی سنٹر میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ آنکھوں میں چمک ، چہرے پر خوشی ، مرادیں اور دعائیں پوری ہوئیں ،گیتا 15سال بعد اپنے دیس […]

ن لیگ کے اڑھائی سالہ دور میں بے مثال ترقی ہوئی: شہباز شریف

ن لیگ کے اڑھائی سالہ دور میں بے مثال ترقی ہوئی: شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں معیشت مضبوط ہونے کے ساتھ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، اور زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ […]

الیکشن کمشن فافن، ایچ آر سی پی سے پابندی ختم کرے: پرویز رشید

الیکشن کمشن فافن، ایچ آر سی پی سے پابندی ختم کرے: پرویز رشید

اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوری حکومت بلدیاتی انتخابات میں مکمل شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آزاد مبصرین شفاف انتخابات کو یقینی بنانے میں ایک اہم کردار […]

بارش: جڑواں شہروں میں فلائٹ آپریشن مفلوج، 17 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پریشان

بارش: جڑواں شہروں میں فلائٹ آپریشن مفلوج، 17 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پریشان

اسلام آباد : جڑواں شہروں میں شدید بارش سے حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔ بینظیر ایئر پورٹ سے پروازوں کا نظام درہم برہم۔ 17 فلائٹس منسوخ، 12 تاخیر کا شکار، مسافر خوار۔ اسلام آباد سے اندرون ملک جانے والی 8 جبکہ ایک بین الاقوامی پرواز منسوخ کر دی گئی۔ ان میں پی کے 605 […]

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے امریکا سے وطن واپس آتے لندن میں قیام ایک دن بڑھا دیا، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکا سے نجی دورے پر لندن رکے تھے۔ یہاں سے انہوں نے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنے […]

امریکن ٹیلی ویژن سیریز ‘دی مین ان ہائی کیسٹل’ کا ٹریلر ریلیز

امریکن ٹیلی ویژن سیریز ‘دی مین ان ہائی کیسٹل’ کا ٹریلر ریلیز

نیو یارک : نئی سائنس فکشن تھرلر امریکن ٹیلی ویژن سیریز دی مین ان ہائی کیسٹل کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ دی مین ان ہائی کیسٹل کی کہانی امریکن رائٹر فلپ کے ڈک کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ نازیوں کی جانب سے دوسری جنگ عظیم میں کامیابی […]

بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 224 پر آؤٹ، جنوبی افریقا سیریز جیت گیا

بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 224 پر آؤٹ، جنوبی افریقا سیریز جیت گیا

ممبئی: وانکڈے سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 439 کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ شکھر دھون اور اے ایم رھانے نے کچھ زور بازا دکھایا تاہم یہ بھی بے سود […]

کے ضلع واشک میں فورسز کی کارروائی، 2 شرپسند ہلاک اور 4 گرفتار

کے ضلع واشک میں فورسز کی کارروائی، 2 شرپسند ہلاک اور 4 گرفتار

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 شرپسندوں کو ہلاک جب کہ 4 کو گرفتار کر لیا۔ بلوچستان کے ضلع واشک میں ایف سی اورحساس اداروں نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں فورسز اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ […]

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ،بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنےسے سے 6افراد اور ڈیرہ غازی خان میں باپ بیٹا جاں بحق ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں چمن ،پشین ،لورالائی ،زیارت ،ہرنائی میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش […]

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی جگہوں پر مماثلت

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی جگہوں پر مماثلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی ایک جگہوں پر مماثلت پائی جاتی ہے، کہیں کوئی اتھارٹی بنائی جائے گی تو کہیں اس کی سرے ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ پنجاب کا بلدیاتی نظام جنرل ضیاءالحق کے 1979 سے ملتا جلتا ہے ،سندھ کا نظام ایوب خان […]

بھارتی فورسز کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور کارروائی

بھارتی فورسز کی شکر گڑھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور کارروائی

سیالکوٹ :بھارت عالمی قوانین کے ساتھ ساتھ انسانیت بھی بھول گیا۔ جنگی جنون میں پاگل بھارتی فورسز نے آج بھی شکر گڑھ سیکٹر میں گاؤں بھورے چک کو نشانہ بنایا۔ چناب رینجرز نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں۔ تاہم کسی جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں […]

ٹورنٹو: شیخ رشید اور طاہر القادری کی کھانے پر ملاقات

ٹورنٹو: شیخ رشید اور طاہر القادری کی کھانے پر ملاقات

ٹورنٹو : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات ہوئی ۔دونوں کاکہنا ہے کہ ملاقات میں نواز حکومت مخالف کوئی ایجنڈا طے نہیں کیا۔ شیخ رشید نے ٹورنٹو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادی کی دعوت پر […]

بولاوائیو: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

بولاوائیو: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

بولاوائی : زمبابوے اور افغانستان کے درمیان جاری 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج بولاوائیومیں کھیلا گیا۔ میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو 73 رنز کے مارجن سے شکست دے دی۔افغان ٹیم نے اس جیت کے ساتھ سیریز 2 -3 سے اپنے نام کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نئی تاریخ […]

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

نئی دلی :بھارتی حکومت نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے گزشتہ دنوں ممبئی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کو دھمکیوں کے بعد کنسرٹ منسوخ کردیا گیا تھا۔ جب کہ اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کو بھی […]

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]

جیکب آباد دھماکے کی تحقیقات مکمل کرکے کیس فوجی عدالت بھجوائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

جیکب آباد دھماکے کی تحقیقات مکمل کرکے کیس فوجی عدالت بھجوائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ جیکب آباد دھماکے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں گی اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی جب کہ واقعے کی تفتیش کرکے کیس فوجی عدالت میں بھیجیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جیکب آباد کا دورہ کیا […]

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری […]

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے اعلان پر عملدرآمد کیا جائے اور اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ سے لوگوں شکوک وشبہات بھی ہیں۔ اگر حکومت پیچھے ہٹی تو ڈرہ ے […]

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

جیکب آباد خودکش دھماکا: ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ،سہیل انور

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ جیکب آباد دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خودکش تھا ،دہشتگرد ی کی کارروائی کے پیچھے بھارتی ہاتھ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔ کراچی میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے دورے کے موقع […]