By MH Kazmi on January 29, 2017 CM, Complete, construction, ordered, projects, Sindh, soon, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں۔جولائی میں یونیورسٹی سے صفورا گوٹھ تک سڑک مکمل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 Diana, lady, of, ordered, statue اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی،لیڈی ڈیانا کے مرنے کے 20 برس بعد ان کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم جاری کردیا گیا۔ شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نےاپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا ہے۔مجسمہ لیڈی ڈیانا کی سابقہ رہائش گاہ کنزنگٹن محل میں تعمیر کیا […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 against, continues, dam, Gauvrano, Protests, villagers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام کوٹ پریس […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 Asim, blogger, disappeared, Enforced, home, reached, safely اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
ایک اورلاپتا بلاگر عاصم سعید بھی گھر واپس آگئے، اہل خانہ نے ان کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔بلاگرعاصم سعید4جنوری سے لاپتا تھے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عاصم سعید کی بہن کا کہنا ہے کہ عاصم سعید بخیریت واپس آگئے ہیں، ان کی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں اورخدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔واضح […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 6, Amral, burned, Dhoke, girl, in, Ratta, Rwp, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں نامعلوم افراد گھرکے باہر6 سال کی بچی کو آگ لگا کرفرارہوگئے ۔ متاثرہ بچی کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ6 سالہ ارم گھرسے چیز لینے نکلی تھی کہ 5 نامعلوم افراد نے پیٹرول پھینک کرجلادیا۔بچی کی دادی کے مطابق ارم کا والد مزدور ہے، بچی رات سے ہولی فیملی […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 country, Development, Dharna, group, in, spoiled اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ وہ عام آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ہیلتھ کیئر سسٹم کو عوام کی توقعات کے مطابق بنایاجائےگا۔ دھرنا گروپ اورکرپشن زدہ سابق حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ترک وزارتِ صحت کے وفدنے لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 arrested, city, in, karachi, people, raid, Rangers, suspicious, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 After, circus, escaping, from, in, italy, spread, terror, Tiger اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
اٹلی کے شہر سسلی میں سرکس سے بھاگنے والے ٹائیگر نے سڑک پر دہشت پھیلادی ۔ سرکس سے بھاگنےوالا بنگال ٹائیگر آزادانہ شہر کے سڑکوں پر گھومتا رہا جسے قابو کرنے کیلئے شارپ شوٹرز سمیت خصوصی ٹیم پہنچی ۔ حکام نے پہلے اس کو ایک فیکٹری کی پارکنگ میں روکا پھر اسے کوششیں کر کے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 Ahmed, best, captain, For, is, option, pakistan, Sarfraz, team اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بہترین چوائس قرار دے دیا۔ نجی چینل پر پرخصوصی ٹرانسمیشن ’’کرکٹ کا مقدمہ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو دو ،تین تین کپتان نہیں چل سکتے، سرفراز احمد کو […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 A, held, huge, in, jalsa, Kamal, karachi, Mustafa, PSP, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کےلیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،کارکنوںکی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے تحت آج جلسہ منعقد کیا جارہا ہے ، جس سے مصطفیٰ کمال و دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال آج اہم اعلان کریں گے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 After, burning, escape, fire, people, raza rabbani اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں یہ ہمت نہیں کہ پوچھ سکیں قانون کے تحت ان پرمقدمہ کیوں نہیں چلایا جاتا، لوگوں پر اتنا خوف طاری کیا جا رہا کہ وہ اپنے سائے سے خوفزدہ رہیں ۔ اسلام آباد میں پروین شاکر کے شعری مجموعہ خوشبوکی 39ویں […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Ch. Nadeem Afzal, France, PMLQ, Senior Leader اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری ندیم افضل نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کا دورپورے ملک کیلئے سنہری ترین دور […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Ch. Ashraf Marath, France, PMLQ اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چور مچائے شور،شیر کی دم پر قانون کا پائوں آچکا ہے اسی لئے درباریوں کی چیخیں اسمبلی کے اندر و باہر اورآسمانوں تک جارہی ہیں، چوہدری اشرف مارتھ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری اشرف مارتھ نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ چور مچائے شور کے مصداق حکومت کے […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 France, PMLN, president, Sultana Asghar, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر پیرس(ایس ایم حسنین) سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ہیجان انگیز تقریر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت خانم […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 ch. Muneer Warraich, France, PMLQ, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے پانامہ کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ شریف اب […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Ch. Abdur Rauf Doga, France, leader, PMLQ, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ پیرس (ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے کہا ہے کہ شریف برادران سچائی کو دبانے میں اور واویلا مچناے میں […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 action, all rounder, Babar's, bowling, make, preparing, test, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: بابر اعظم کو بیٹنگ میں کامیابی کے بعد بولنگ میں بھی آزمایا جائے گا، انھوں نے برسبین میں آئی سی سی لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق بابراعظم قومی انڈر19 کی قیادت کرچکے ہیں اور آف سپن بولنگ بھی کرتے رہے لیکن ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے انہیں […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 actions, Actress, anti-Muslim, boycott, Iranian, on, Oscars, the, to, trumps اہم ترین, خبریں, شوبز
تہران: ایران کی ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے ردعمل میں آسکر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ کر دیا۔ 33 سالہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوستی فلم البائع میں ہیروئن کا کردار ادا کرچکی ہیں جسے آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔اداکارہ […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 attack, Bhansali, director, Ignite, Indian, Leela, on, people, Sanjay اہم ترین, خبریں, شوبز
جے پور: معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر فلم ’’پدماوتی‘‘ میں حقائق کو مسخ کرنے کے الزام میں مشتعل افراد نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ جے پور کے تاریخی مقام جے گڑھ فورٹ میں جاری تھی کہ […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 behavior, Frivolous, Khan, Lulea, of, Salman, tired اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر اور سلمان خان کی گہری دوستی گزشتہ ایک عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اورلولیا کا بار بار بھارت آجانا اور اداکار سلمان خان کے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا بھی ان دونوں کی شادی کا اشارہ دے رہے تھے لیکن اب شا ید لولیا سلمان خان […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 australian, broke, Graf, of, open, record, serena, Steffi, the, williams, winning اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن: آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں اپنی بہن کو شکست دے کر سرینا ولیمز نے سابق ورلڈ چیمپئن اسٹیفی گراف کا سب سے زیادہ ٹائٹلز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سرینا ولیمز نے فائنل میں اپنی بہن وینس ولیمز کو 4-6 اور 4-6 کے یکساں مارجن سے شکست دی۔ سرینا ولیمز کا […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 favor, from, in, India, Nadu, of, separation, slogans, state, Tamil اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارت میں جہاں کئی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں وہیں مودی سرکار کے عوام مخالف فیصلوں کے بعد ریاست تامل ناڈو کے شہری بھی سراپا احتجاج بن گئے اوراس دوران انہوں نے بھارت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ نے اسمبلی اجلاس […]